Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 287)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سام سنگ گلیکسی اے 31 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

سام سنگ نے اپنا نیا مڈرینج اسمارٹ فون گلیکسی اے 31 پاکستان میں متعارف کرادیا ہے۔ گلیکسی اے 31 رواں سال مارچ میں متعارف ہوا تھا مگر اسے گزشتہ ماہ سب سے پہلے تھائی لینڈ میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا اور اب یہ پاکستان میں پری آرڈر میں …

Read More »

انسان بردار اور خودکار لڑاکا طیاروں میں اوّلین مقابلہ 2021 میں ہوگا

ورجینیا:  عسکری محاذ پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے میدان میں پیچھے رہ جانے والے امریکا نے ایک بار پھر آگے بڑھنے کی کوششیں شروع کردی ہیں جن کے تحت خودکار لڑاکا طیاروں کا دُوبدو فضائی مقابلہ (ایریئل ڈاگ فائٹ) ایسے لڑاکا طیاروں سے کروایا جائے گا جو مکمل طور پر خودکار …

Read More »

ٹوئٹر اکاؤنٹس کی تصدیق کےلیے ’’بلیوٹک فیچر‘‘ کی بحالی پر غور

سلیکان ویلی: مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر، صارفین کے اکاؤنٹس کی تصدیق کےلیے اپنے مشہور زمانہ فیچر ’’بلیو ٹک‘‘ (blue tick) کی بحالی پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر عوام اور خواص میں بہت مقبول اور مستند سمجھی جاتی  ہے جس میں صارفین مختصر …

Read More »

واٹس ایپ کا وہ نیا فیچر جس کا انتظار عرصے سے کیا جارہا ہے

واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کو متعارف کرانے پر کام ہورہا ہے جس کا انتظار صارفین کو طویل عرصے سے ہے کیونکہ یہ دیگر مقبول ایپس میں پہلے سے موجود ہے۔ واٹس ایپ کے اس نئے فیچر سے صارفین اپنے اکاﺅنٹ کو ایک سے زیادہ ڈیوائسز پر بیک وقت …

Read More »

آتش فشانی شیشے کے اسپرے سے ملیریا بردار مچھروں کا خاتمہ

نارتھ کیرولائنا:  ملیریا کا باعث بننے والے مچھروں کا خاتمہ کرنے کےلیے سائنسدانوں نے حال ہی میں کچھ منفرد اور کامیاب تجربات کیے ہیں جن میں آتش فشانی شیشے کا باریک سفوف پانی میں ملاکر اسپرے کی شکل میں استعمال کیا گیا ہے۔ تحقیقی مجلے ’’انسیکٹس‘‘ کی تازہ آن لائن اشاعت میں امریکا، برطانیہ …

Read More »

پاکستان میں جعلی خبروں کو ہٹانے کا کوئی قانون موجود نہ ہونے کا انکشاف

حال ہی میں حکومت کی جانب سے سٹیزن پروٹیکشن (اگینسٹ آن لائن ہارم) ایکٹ 2020 پر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا آغاز کیا گیا تھا۔ اگرچہ زیادہ تر ڈیجیٹل رائٹس پلیٹ فارمز اور گروپوں نے حکومت سے مذکورہ بل پر مشاورت کا بائیکاٹ کیا تھا، تاہم اس کے باوجود حکومت …

Read More »

فیس بک ڈیٹا اب گوگل فوٹوز پر منتقل کرنا ممکن

اب آپ فیس بک میں موجود اپنی تصاویر اور ویڈیوز کو گوگل کی مقبول ترین فوٹو ایپ میں منتقل کرسکتے ہیں۔ یہ ٹول دسمبر میں ابتدائی طور پر یورپ میں متعارف کرایا گیا تھا مگر اب کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ ہر صارف کو دستیاب ہے۔ اس ڈیٹا پورٹ ایبلٹی …

Read More »

فیس بک اب سرکاری میڈیا کی خبروں اور پوسٹس سے بھی خبردار کرے گی

سان فرانسسكو:  پوری دنیا میں کئی مقامات پر اب بھی ذرائع ابلاغ آزاد نہیں اور ان پر کئی طرح کی پابندیاں ہیں جن کی ایک مثال مقبوضہ کشمیر، شام ، شمالی کوریا اور دیگر ممالک میں دیکھی جاسکتی ہے۔ لیکن اب انہی ممالک نے اپنی خبروں اور پروپگینڈا کے لیے سوشل …

Read More »

دونوں اطراف سے بجلی بنانے والے سولر سیل کی افادیت تین گنا بڑھ گئی

سنگاپور:  دونوں اطراف سے بجلی بنانے اور سورج کی طرف منہ کرنے والے شمسی سیل ہماری توانائی کی بڑھتی طلب کو بہت حد تک پورا کرسکتے ہیں کیونکہ اس طرح یہ سیل تین گنا بجلی تیار کرسکتے ہیں۔ اگرچہ یہ دونوں طریقے الگ الگ پہلے بھی آزمائے جاتے رہے ہیں لیکن اب …

Read More »

ٹیکنالوجی ادارے متنازع آن لائن قوانین واپس لینے کے خواہاں

کراچی: حکومت کی جانب سے سٹیزن پروٹیکشن (اگینسٹ آن لائن ہارم) ایکٹ 2002 پر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے باضابطہ آغاز کے ایک دن بعد ایشیا انٹرنیٹ کولیشن (اے آئی سی) نے حکومت کو اپنی تجاویز پیش کی ہیں۔ اے آئی سی انٹرنیٹ کے معتبر اور بڑے اداروں، جن میں …

Read More »