Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 288)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

گزشتہ برس ہر 6 سیکنڈ میں فٹبال گراؤنڈ کے برابر جنگلات تباہ ہوئے، ماہرین

میلبرن: سیٹلائٹ ڈیٹا اور دیگر ذرائع سے ماہرین نے اندازہ لگایا ہے کہ کاربن سے بھرپور پرانے درختوں پر مشتمل قدیم جنگلات گزشتہ برس اس بری طرح سے تباہ ہوئے کہ ہر چھ سیکنڈ میں فٹبال گراؤنڈ کے برابرجنگلات تلف ہوئے۔ ماہرین نے ان جنگلات کو بنیادی (پرائمری) جنگلات قراردیا ہے اور …

Read More »

گوگل سرچ میں مطلوبہ نتائج دریافت کرنا اب مزید آسان

ویسے تو دیکھا جائے تو انٹرنیٹ کی دنیا گوگل کے بغیر ویران ہے۔ خودکار گاڑیوں سے لے کر ورچوئل رئیلٹی ہیڈسیٹ اور اسمارٹ کانٹیکٹ لینسز تک گوگل کے متعدد پراجیکٹس ہیں مگر اس کی اصل پہچان سرچ انجن ہی ہے۔ اور سب ہی گوگل پر روزانہ کچھ نہ کچھ سرچ …

Read More »

ٹوئٹر کے بعد اسنیپ چیٹ کا بھی امریکی صدر کے خلاف فیصلہ

اسنیپ چیٹ نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے حوالے سے ٹوئٹر کی حمایت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹ کے خلاف اعلان کیا ہے۔ اسنیپ چیٹ کے سی ای او ایون اسپیگل نے ملازمین کے لیے جاری ایک میمو میں کہا کہ ہم اب امریکا میں ایسے اکاؤنٹس کو …

Read More »

لیتھیئم بیٹری سے زیادہ مؤثر، سوڈئیم آئن سے بنی نمکین بیٹری

واشنگٹن: اس وقت اسمارٹ فون اور دیگر آلات لیتھیئم آئن بیٹریوں سے چل رہے ہیں لیکن ان میں اندرونی ٹوٹ پھوٹ اور بار بار چارجنگ کی جھنجھٹ کے علاوہ خود بیٹریاں بھی وقت کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کھودیتی ہیں۔ اس کی جگہ امریکی ماہرین نے نمک کے اہم جزو سوڈیئم …

Read More »

سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون کیسا ہوگا؟

سام سنگ کا رواں سال کا دوسرا فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 20 ممکنہ طور پر اگست میں متعارف کرایا جائے گا اور اس کے حوالے سے لیکس بھی مسلسل سامنے آرہی ہیں۔ اس سال بھی نوٹ سیریز کے 2 فونز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جن میں سے …

Read More »

پاکستان میں لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن ہراسانی کی شکایات میں 189 فیصد اضافہ

ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاکستان میں ملک گیر لاک ڈاؤن کے دوران ان کی سائبر ہراسمنٹ ہیلپ لائن پر شکایات میں 189 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ‘کورونا وائرس کے پھیلاؤ …

Read More »

حکومت نے متنازع آن لائن قوانین پر مشاورت شروع کردی

کراچی: ایک طرف جہاں انسانی حقوق کے نمائندوں اور تنظیموں نے حکومت کے ساتھ سٹیزن پروٹیکشن (اگینسٹ آن لائن ہارم) ایکٹ 2002 پر بات کرنے کا بائیکاٹ کر رکھا ہے، وہیں حکومتی عہدیداروں نے اس معاملے پر ابتدائی مشاورت کا لائحہ عمل تیار کرلیا۔ اس حوالے سے ڈان کو بھیجے …

Read More »

آنر کے 2 نئے اسمارٹ فونز پیش

ہواوے کی ذیلی کمپنی آنر نے اپنے 2 فونز متعارف کرادیئے ہیں جو 5 جی ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔ آنر پلے 4 سیریز کے فونز کے نام تو ملتے ہیں مگر دونوں ڈیوائسز ایک دوسرے بہت مختلف ہیں۔ امریکی پابندیوں کے باعث دونوں میں گوگل پلے اسٹور اور دیگر گوگل …

Read More »

اسپیس ایکس راکٹ کے خلانورد، خلائی اسٹیشن میں داخل

فلوریڈا: تاریخی لحاظ سے پہلی مرتبہ کسی نجی خلائی راکٹ اور کیپسول کے ذریعے دو خلانوردوں کو زمینی مدار میں زیرِ گردش بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک کامیابی سے پہنچایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکا نے خلانوردوں کے لیے آخری خلائی شٹل 2011 میں بھیجی تھی۔ اور اب ایلون مسک …

Read More »

کورونا وائرس: عالمی سطح پراسمارٹ فونز کی فروخت میں تاریخ کی بدترین کمی

نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں 2020 کی پہلی سہ ماہی کے دوران اسمارٹ فون مارکیٹ کو تاریخ کی سب سے بدترین کمی کا سامنا ہوا ہے۔ ڈیوائسز کی فروخت پر نظر رکھنے والی کمپنی گارٹنر کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت …

Read More »