Home / 2020 (page 38)

Yearly Archives: 2020

سال 2020 میں کون سے پاکستانی گانے سب سے زیادہ سنے گئے؟

سال 2020 اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے اور اس کا زیادہ تر حصہ عوام نے کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں گزارا اور ایسے وقت میں میوزک ہی وہ چیز ہے جو وقت کو بہتر انداز میں گزارنے میں مدد دیتی ہے۔ اس موقع پر پاکستان کے میوزک …

Read More »

عالمی وبا سے مالی بحران کے باعث فیشن برانڈ ‘دامن’ کو بند کرنے کا اعلان

عالمی وبا کورونا وائرس سے ہونے والی مالی بحران کے باعث پاکستان میں کپڑوں کا مقامی برانڈ ‘دامن’ بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے مہینوں تک نافذ رہنے والے لاک ڈاؤن کے بعد کئی کاروبار بری طرح متاثر ہوئے ہیں جس کے نتیجے مارکیٹس، یومیہ …

Read More »

کورونا سے متاثر ماہرہ خان سالگرہ کی مبارکباد پر مداحوں کی مشکور

سابق وی جے، ٹی وی میزبان اور اب پاکستان کی سپراسٹار کہلانے والی اداکارہ ماہرہ خان گزشتہ روز 21دسمبر کو 36 برس کی ہوگئیں اور اس بار کورونا وائرس کی وجہ سے انہوں نے قرنطینہ میں اپنی سالگرہ منائی ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر جاری اسٹوری میں سالگرہ پر مداحوں …

Read More »

’حسن ہے سہانا‘ اور ’مرچی لگی‘ کے ریمیکس کی دھوم

ہولی وڈ کی طرح اب بولی وڈ میں بھی فلموں کے ریمیک اور سیکوئل بنانے کا سلسلہ پرانا ہوچکا ہے اور ساتھ ہی بھارتی فلموں میں پرانے گانوں کو نئے انداز میں بھی پیش کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ چند سال میں 3 سے 4 دہائیاں قبل مقبول ہونے والے …

Read More »

نیہا ککڑ نے اُمید سے ہونے کی تصویر شیئر کرنے کے بعد گانا جاری کردیا

ریمیک گانوں کی وجہ سے نئی نسل میں بے حد مقبول بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے چند دن قبل انسٹاگرام پر شوہر کے ساتھ اپنے اُمید سے ہونے کی تصویر شیئر کی تھی۔ نیہا ککڑ نے شوہر گلوکار روہن پریت سنگھ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا …

Read More »

عالمی رہنماؤں کی ایران کو جوہری معاہدے کو بچانے کا موقع ضائع نہ کرنے کی تجویز

برلن: ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق 2015 کے معاہدے کو زندہ رکھنے کی کوشش کرنے والے ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ کے تحت معاہدے میں امریکی واپسی کے امکان کو مثبت طور پر حل کیا جائے۔ جرمنی کے وزیر خارجہ نے ایران …

Read More »

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

بیت المقدس:  فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان شہید ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین میں ایک پولیس چیک پوسٹ کے نزدیک 17 سالہ فلسطینی نوجوان محمد عمر کمیل کو براہ راست فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں …

Read More »

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بھی ٹاک ٹاک جوائن کرلی

 دبئی:  متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے فرمانروا شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹاک ٹاک جوائن کرلیا ہے۔دبئی کے فرمانروا اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بھی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹاک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنالیا ہے …

Read More »

امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن کو کورونا ویکسین لگادی گئی

 واشنگٹن:  امریکا میں نو منتخب صدر جو بائیڈن نے بھی فائزر کی کورونا ویکسین لگوالی اور یہ منظر براہ راست ٹیلی وژن پر بھی نشر کیا گیا تاکہ عوام کو ویکسین کا اعتماد حاصل ہو۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق نو منتخب صدر جو بائیڈن کو ریاست ڈیلاویئر کے مقامی اسپتال میں ‘فائزر’ …

Read More »

گدھی کے دودھ کی مانگ میں اضافہ ہوگیا

یورپی ملک البانیہ میں گدھی کے دودھ کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد باقاعدہ قطار بنا کر گدھی کا دودھ خرید رہی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے بتایا ہے کہ گدھی کے دودھ کی مانگ میں اضافے کی بنیادی وجہ یہ …

Read More »