Home / 2020 (page 1434)

Yearly Archives: 2020

لاہور میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق

لاہورکے علاقے چوہنگ میں مبینہ تشدد سے نوجوان گھریلو ملازمہ جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق چوہنگ کی نجی سوسائٹی میں 14 سالہ ثناء ڈاکٹر عمیرہ کے گھر میں ملازمہ تھی، ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈاکٹر عمیرہ اور ان کے خاوند جنید کے تشدد سے ثناء …

Read More »

’ عثمان بزدار وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، عمران اپنی حکومت ختم کردیں گے‘

کراچی: ماہرین علم الاعداد نے نئے سال کے حوالے سے اپنی پیش گوئیوں میں کہا ہے کہ 2021ء میں عمران خان خود اپنی حکومت ختم اور اسمبلیاں توڑ دیں گے۔ 2020ء میں اسٹاک مارکیٹ میں بہتری، روپیہ مستحکم، مہنگائی کنٹرول، جنگ مسلط ہوسکتی ہے، عثمان بزدار وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، …

Read More »

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 14 افراد زخمی

کراچی میں سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے واقعات میں 14 افراد زخمی ہوگئے جب کہ گارڈن پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ جیونیوز کے مطابق سال نو پر شہر قائد میں ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک …

Read More »

خیبرپختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ

پشاور: سال 2019 میں خیبر پختونخوا کی خواتین کے خلاف جرائم سال 2018 کی نسبت زیادہ رکارڈ کئے گئے۔ خیبر پختونخوا پولیس کے اعدادو شمار کے مطابق سال 2018 کے مقابلے میں 2019 کے دوران 20 فیصد سے زیادہ خواتین قتل کی گئیں، 2019 میں 217 خواتین کو قتل کیا …

Read More »

سال نو کا آغاز: پیٹرول، بجلی اور گیس کے بعد آٹا بھی مہنگا

سال نو کے آغازپر حکومت نے  پیٹرول، بجلی اور گیس کے ساتھ آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آٹےکے 20 کلو تھیلےکی قیمت میں 80 روپےکا اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے جس کے بعد 20 کلو تھیلےکی قیمت  1100 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ …

Read More »

وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں آرمی ایکٹ کی منظوری دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں کابینہ اراکین کے علاوہ اہم شخصیات نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

جسٹس مامون الرشید نے نئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھالیا

لاہور: جسٹس مامون الرشید شیخ نے نئے چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس میںچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور اسپیکرپرویزالہیٰ سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جسٹس مامون رشید سےحلف …

Read More »