Home / 2020 (page 1430)

Yearly Archives: 2020

قندیل بلوچ کیس: سعودی عرب میں گرفتار مقتولہ کا بھائی پاکستان کے حوالے

سعودی انٹرپول نے قندیل بلوچ قتل کیس کے اشتہاری ملزم اور مقتولہ کے بھائی ملزم مظفراقبال کو پاکستان کے حوالے کردیا۔ ماڈل گرل قندیل بلوچ کو 15 جولائی 2016 کو مظفرآباد میں غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا، قتل کیس کی 152 سماعتیں ہوئیں جو 17 جولائی 2016 سے 26 …

Read More »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ: حکومت نے حکم امتناع مانگ لیا

اسلام آباد: حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر سپریم کورٹ سے حکم امتناع مانگ لیا ہے۔ حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کو حکم امتناع میں استدعا کی گئی ہے کہ نظرثانی درخواست پر فیصلے تک 28 نومبر کے حکم پر عملدرآمد معطل کیا …

Read More »

پی آئی سی حملہ کیس: حسان نیازی کی تاخیر سے عدالت آنے پر ضمانت مسترد

لاہور: پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے  کے کیس میں نامزد وزیراعظم کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی جس کے بعد انہوں نے ضمانت کے لیے دوسری درخواست بھی دائر کردی جسے سماعت کے لیے منظور کرلیا گیا۔ لاہور میں 11 دسمبر …

Read More »

پیپرا نے پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات کیلیے ماہر فراہم کرنے سے معذرت کرلی

پشاور: پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) نے پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات کے لیے ماہر فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے بی آر ٹی ٹھیکے کو رولز کے مطابق دینے کی جانچ پڑتال کے لیے پیپرا سے ماہر مانگا تھا تاہم پیپرا نے …

Read More »

پی ٹی آئی کے صحت سے متعلق دعوے اور سال 2019 میں ‘اقدامات’

عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے حکومت بڑے بڑے دعوے تو کرتی نظر آتی ہے لیکن جب زمینی حقائق دیکھے جائیں تو تمام دعوے اور وعدے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے بھی اقتدار میں آکر صحت و تعلیم پر خصوصی توجہ …

Read More »

سال نو کے پہلے دن پاکستان میں 16ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقع

اقوام متحدہ کے ادارے بین الاقوامی چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) کا کہنا ہے کہ نئے سال کے پہلے دن پاکستان میں 16 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقع ہے جو پوری دنیا میں پیدا ہونے والے بچوں کی کُل تعداد کا 4 فیصد بنتا ہے۔ دنیا بھر میں موجود …

Read More »

بدن کے ضدی مسّے برقی جھماکوں سے ختم کردیئے گئے

کیلیفورنیا:  جسم کے مختلف مقامات پر مسّوں (وارٹس) کے خاتمے کے لیے طرح طرح کے نسخے استعمال کیے جاتے ہیں۔ کبھی انہیں بجلی سے جلایا جاتا ہے تو کبھی دیسی طور پر گھوڑے کے بال باندھے جاتے ہیں لیکن اب خیال ہے کہ خاص برقی جھماکوں سے ان ڈھیٹ مسّوں …

Read More »

جسم میں وٹامن ڈی کم ہونے کی غیر معمولی علامات جانیے

سورج کی روشنی وٹامن ڈی کے حصول کا بہترین ذریعہ سمجھی جاتی ہے کیونکہ جب ہمارے جسم پر براہِ راست سورج کی روشنی پڑتی ہے تو جسم میں وٹامن ڈی بننا شروع ہوجاتا ہے۔ سورج کی روشنی کے علاوہ وٹامن ڈی چند غذاؤں کا استعمال کرکے بھی حاصل کیا جا …

Read More »

بال گھنے اور مضبوط کرنے کا بہترین حل

بال گرنا ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے تقریباً ہر کوئی ہی دوچار رہا ہوگا اور  اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے  مہنگے سے مہنگی  ترکیبیں آزمائی جاتی ہیں۔ لیکن اب ہم آپ کو اس مسئلے کا سستا اور بہترین حل بتانے جا رہے ہیں، جی ہاں! ہم آپ کو آج …

Read More »

نیا سال شروع ہوتے ہی ونڈوز فونز میں واٹس ایپ بند

2019 کے اختتام کے ساتھ ہی فیس بک کی زیر ملکیت میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ونڈوز فونز کی سپورٹ ختم کردی اور اب مذکورہ فونز میں واٹس ایپ نہیں چلے گا۔ سال 2020 کا آغاز ہوتے ہی ونڈوز پر چلنے والے تمام فونز واٹس ایپ کے بغیر چلنے …

Read More »