Home / 2020 (page 1432)

Yearly Archives: 2020

نسیم شاہ کو انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت سے روک دیا گیا

لاہور:   چیف سلیکٹر مصباح الحق کی  سلیکشن کمیٹی نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو انڈر19 ورلڈکپ میں شرکت سے روک دیا، وہ بدھ سے  شروع ہونے والے انڈر19 ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوسرے مرحلے میں شریک نہیں ہوں گے۔ نسیم شاہ کی جگہ ریزور پلیئرز کی فہرست  میں شامل محمد …

Read More »

آسٹریلیا میں سنچری بہترین اننگز رہی، بابر اعظم

اہور:  بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سال 2019 میرے لیے شاندار رہا، اس دوران میں نے تمام کنڈیشنز میں بہترین کارکردگی دکھانے کا ہنر سیکھا۔ بورڈ کی ویب سائٹ پر جاری کردہ انٹرویومیں بابر اعطم نے کہا کہ رواں سال مجھے پہلی بار ورلڈکپ کھیلنے کا موقع ملا جس پرمیں …

Read More »

شکستوں سے بے حال پاکستان کا بُرا سال تمام

لاہور:   شکستوں سے بے حال پاکستان کرکٹ کا ایک برا سال تمام ہوا،6 ٹیسٹ میں واحد فتح سری لنکا کیخلاف میچ میں پائی، 25ون ڈے میں سے صرف 9میں کامیابی حاصل کی۔ ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ایک مشکل سال تھا،جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے …

Read More »

ستاروں کی جانب سے نیا سال مبارک

نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان کے مقبول ستاروں نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو مختلف پیغامات دیئے۔ 2019 کے اختتام پر 2020 کے لیے معروف اداکاروں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ ان کی …

Read More »

یوٹیوب کا جسٹن بیبر کی زندگی پر دستاویزی فلم ریلیز کرنے کا اعلان

دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے معروف کینیڈین نژاد امریکی گلوکار جسٹن بیبر کی زندگی پر 10 حصوں پر مشتمل دستاویزی فلم ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ یوٹیوب ماضی میں بھی متعدد شخصیات کی زندگی پر بنائی گئی دستاویزی فلم جاری کر چکا ہے۔ خبر …

Read More »

’سوشل میڈیا صارفین شہروز اور سائرہ سے معافی مانگیں‘

پاکستانی اداکارہ شہروز سبزواری اور ان کی اہلیہ سائرہ شہروز میں علیحدگی کی خبریں گزشتہ چند دن سے سوشل میڈیا اور ملکی میڈیا پر چل رہی تھیں۔ ابتدائی طور پر اگرچہ ان خبروں کو افواہ قرار دیا جا رہا تھا، تاہم بعد ازاں خود شہروز سبزواری نے اہلیہ سے علیحدگی کی تصدیق …

Read More »

سپر ہٹ اینی میٹڈ فلم ڈونکی کنگ کولمبیا میں بھی دھوم مچانے کیلیے تیار

جیو فلمز کی سپر ہٹ اینی میٹڈ فلم ’دی ڈونکی کنگ‘ اب کولمبیا کے سینما گھروں میں بھی دھوم مچانے کے لیے تیار ہے۔ جنوبی کوریا، اسپین، ترکی، روس اور یوکرین میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے کے بعد اب ’دی ڈونکی کنگ‘ 9 جنوری سے کولمبیا کے سنیما گھروں کی …

Read More »

’شیخ رشید میرے بہنوئی ہیں‘

  ٹک ٹاک سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کا کہنا ہے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید میرے بہنوئی ہیں۔ حریم شاہ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ شیخ رشید سے ہمارا فیملی تعلق ہے، وہ میرے بہنوئی ہوئے کیونکہ میری دوست ان کے ساتھ نکاح میں ہے۔ …

Read More »

شوبز ستاروں نے نئے سال کا استقبال کیسے کیا؟

2019 کا اختتام ہونے کے ساتھ ہی نئے سال 2020 کا آغاز ہوچکاہے اور نئے سال کا استقبال تمام تر لوگ اپنے اپنے انداز میں کرتے ہیں۔ سب نے ہی نئے سال کے لیے کوئی نہ کوئی عزم ضرور کیا ہوگا اور نئے سال کو پچھلے سال سے بہتر گزارنے کا ضرور …

Read More »

2019 کا سورج غروب، پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال نو کا جشن

سال 2019 کا سورج غروب ہوگیا جس کے بعد پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں نیا سال شروع ہوگیا۔ پاکستان میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح سال نو کے آغاز کے موقع پر مختلف مقامات پر آتش بازی کی گئی۔ نئے سال کے موقع پر بحریہ ٹاؤن …

Read More »