Home / 2020 (page 1433)

Yearly Archives: 2020

سال 2019: قابض بھارتی فوج نے 210 کشمیریوں کو شہید کیا

سری نگر: کشمیر میڈیا سروس نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر  رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق 2019  بھی کشمیریوں کیلئے سفاکانہ اور اذیت ناک رہا اور گزشتہ سال210 کشمیری شہیداور 2417 زخمی ہوئے جب کہ 12 ہزار 892 کو گرفتار کیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ گزشتہ …

Read More »

پوپ فرانسس سے خاتون کی بدتمیزی، مذہبی پیشوا نے ہاتھ جھٹک دیا

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے بدتمیزی کرنے والی خاتون کا ہاتھ جھٹک دیا۔ نئے سال کی مناسبت سے منعقد کی گئی تقریب کے موقع پر پوپ فرانسس سینٹ پیٹرز اسکوائر پر جمع ہونے والے لوگوں سے مصافحہ کر رہے تھے کہ اس دوران ایک خاتون نے انہیں اپنی …

Read More »

ایران کو امریکی سفارت خانے پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق میں امریکی سفارت خانے پر حملے کا ذمہ دار ایران کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ دو روز قبل امریکی فورسز نے عراق میں مقامی ملیشیا کتائب حزب اللہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا …

Read More »

ترکی- طرابلس معاہدے: عرب لیگ کا لیبیا میں ‘بیرونی مداخلت’ روکنے پر زور

عرب لیگ نے اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ لیبیا کی حکومت کے ساتھ ترکی کے فوجی اور سمندری معاہدوں کے تناظر میں طرابلس میں ‘بیرونی مداخلت کو روکنے’ کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق مصر کی درخواست پر قاہرہ کے صدر دفتر …

Read More »

افغانستان:فضائی آلودگی سے ایک ہفتے میں 17 افراد جاں بحق

افغانستان میں بدترین فضائی آلودگی کے باعث کم ازکم 17 افراد جاں بحق جبکہ 8 ہزار سے زائد شہری متاثر ہوئے۔ غیرملکی نیوز ایجنسیز کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کے ایک عہدیدار فدا محمد پیکان نے میڈیا کو بتایا کہ افغانستان بدترین فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہے اور …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ سے 2 بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر:  ضلع راجوری میں نامعلوم افراد کے حملے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری میں نامعلوم افراد کے حملے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے، بھارتی میڈیا کے مطابق علاقے میں محاصرہ کرکے سرچ آریشن جاری تھا کہ اسی دوران حملہ آوروں نے بھارتی فوجیوں پر …

Read More »

شمالی کوریا کا نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان

پیانگ یانک:  شمالی کوریا نے نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ دارالحکومت پیانگ یانگ میں کم جونگ ان کی صدارت میں حکومتی اجلاس ہوا جس میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا …

Read More »

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید فوج بھیجنے کا اعلان

 واشنگٹن:  عراق میں سفارت خانے پر حملے کے بعد امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید فوج بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ عراق میں گزشتہ روز سفارت خانے پر حملے کے بعد امریکا نے مشرق وسطیٰ میں فوری طور پر مزید فوج بھیجنے کا اعلان کیا ہے، امریکی سیکریٹری دفاع مارک …

Read More »

2020کو کامیاب بنانے کے طریقے

اسلام کہتا ہے جس کا آج گزرے ہوئے کل سے اچھا ہوگا وہی کامیاب ٹھہرے گا، اسلام غور و فکر، علم و دانائی، مضبوط حوصلہ و مصمم ارادہ، فہم و شعور کا سر چشمہ اور خزانہ و منبع ہے، لہٰذا اپنے اندر احساسِ زیاں پیدا کریں۔ آئیں! 2020کا آغاز ازسرِ نو …

Read More »

نئے سال کے پہلے روز پاکستان میں 16 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقع

سال 2020 کے پہلے روز پاکستان میں ساڑھے 16 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش کی توقع ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق سال 2020 کے پہلے روز دنیا بھر میں 3 لاکھ 92 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقع ہے جن میں 16 ہزار …

Read More »