Home / 2020 (page 1420)

Yearly Archives: 2020

جمہوریت میں غیرجمہوری رویہ

وفاقی حکومت کی طرف سے نیب آرڈیننس 1999میں دوسری بار ترامیم کی گئی ہیں اور یہ ترامیم بھی ایک آرڈیننس کے ذریعے متعارف کرائی گئی ہیں۔ وفاقی حکومت کا دعویٰ ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس سے ملک کے اداروں اور کاروباری برادری کے اعتماد کو بحال کیا گیا ہے۔ اپوزیشن …

Read More »

وزیراعظم کی غلط ٹوئٹ، بھارتی میڈیا کی نشاندہی پر فوری ہٹادی

بھارتی میڈیا کی نشاندہی پر وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و بربریت کے حوالے سے اپنے ٹویٹ ہٹا دئیے۔  تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کے بارے میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی …

Read More »

عدالت میں ویڈیو پیش کیے جانے تک فرد جرم قبول نہیں کرینگے: رانا ثناء

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے اے این ایف کی جانب سے ویڈیو پیش کیے جانے تک فرد جرم قبول کرنے سے انکار کردیا۔ لاہور کی انسداد منشیات کی عدالت میں جج شاکر حسین نے رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت کی۔ اس …

Read More »

فاشسٹ مودی حکومت بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کر رہی ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے بھارت میں انتہا پسندانہ اقدامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فاشسٹ مودی حکومت کا مسلمانوں کی نسل کشی کا ایجنڈا جاری ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ بھارتی پولیس کا مسلمانوں پر  تشدد انتہا پر پہنچ چکا ہے، …

Read More »

کون سا احتساب، کیسی مزاحمت

پنڈی کے شیخو بابا ویسے تو وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے میں پہلے ہی بہت مہارت رکھتے تھے مگر اب اُن کے کھیل میں نکھار آگیا ہے۔ اگر سنگل وکٹ ورلڈ کپ ہو تو یقیناً شیخو بابا گراؤنڈ کے چاروں طرف چوکے چھکے لگاتے پائے جائیں گے۔ شیخو بابا 11رکنی …

Read More »

لندن میں صحافیوں سے سامنا، شہبازشریف خاموش، آرمی ایکٹ پر انوکھا جواب

لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما شہباز شریف کا لندن میں صحافیوں سے سامنا ہوا تو انہوں نےکسی سوال کا جواب نہیں دیا اور وہ صحافیوں کے ہر سوال پر خاموش رہے اور چپ چاپ گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

ٹرمپ نے پاکستان کیلیے فوجی تربیت کے پروگرام کی بحالی کی توثیق کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے لیے فوجی تربیت کے پروگرام کی بحالی کی توثیق کردی۔ امریکا کی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز  کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اس پروگرام کی بحالی کا فیصلہ امریکا کی قومی سلامتی کے پیش نظر کیاگیا۔ State_SCA …

Read More »

’نوازشریف کو کہا تھا حکمرانی چاہتے ہیں تو مشرف کو جانے دیں‘

  2013کے انتخابات کے چند روز بعد میاں نواز شریف نے رائےونڈ میں اپنے گھر پر لنچ کے لئے مدعو کیا، وہ افغانستان اور طالبان جیسے ایشوز پر گپ شپ کرنا چاہ رہے تھے۔ نیشنل سیکورٹی کے معاملات ڈسکس ہورہے تھے تو دورانِ گفتگو گزارش کی کہ وہ جنرل پرویز …

Read More »

کراچی میں شادی ہالز بند کرنے کا وقت تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی میں رات 11 بجے کے بعد شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی ہوگی۔ کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت شادی ہالز کے اوقات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی کمشنرز، پولیس اور بلدیاتی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں کراچی میں رات 11 بجے کے بعد …

Read More »

وزیراعظم کے نوٹس پر گیس بلوں میں وصول اضافی رقم صارفین کو واپس کر دی گئی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے نوٹس کے بعد سوئی گیس انتظامیہ نے اضافی بلوں کی مد میں صارفین سے وصول رقم واپس کر دی۔ صارفین کو دستیاب گیس پریشر اور موصول ہونے والے بلوں کا عملی طور پر معائنہ کیا گیا جس میں مختلف جگہوں پر ترسیلی گیس پریشر …

Read More »