Home / 2020 (page 1400)

Yearly Archives: 2020

میں سجل علی کی سب سے بڑی مداح ہوں، بھارتی اداکارہ

نامور اور ٹیلنٹڈ اداکارہ سجل علی کے مداح صرف پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں موجود ہیں جو اداکارہ کے کام کو اکثر و بیشتر سراہاتے نظر آتے ہیں۔ سجل علی 2017 میں بولی وڈ فلم ‘موم’ میں سری دیوی اور عدنان صدیقی کے ہمراہ جلوہ گر ہوئیں تھی …

Read More »

دپیکا پڈوکون کا نام پاکستان سمیت دنیا بھر میں کیوں ٹرینڈ کررہا ہے؟

بولی وڈ کی نامور اداکارہ دپیکا پڈوکون کا نام ٹوئٹر پر صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹرینڈنگ میں رہا جس کی وجہ یہ تھی کہ اداکارہ گزشتہ روز بھارت کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی پہنچیں جہاں انہوں نے بھارتی انتہا پسند تنظیموں کی جانب …

Read More »

’میرے پاس تم ہو کی آخری قسط کمزور دل افراد دوائیاں ساتھ لے کر دیکھیں’

پاکستان کے نامور لکھاری خلیل الرحمٰن قمر ویسے تو اپنے کیریئر میں کئی کامیاب کہانیاں تحریر کرچکے ہیں تاہم ان کی جانب سے لکھا ڈراما ‘میرے پاس تم ہو’ ان کے کیریئر کا سب سے مقبول ڈراما ثابت ہوا۔ خیال رہے کہ میرے پاس تم ہو ڈرامے کا آغاز گشتہ …

Read More »

ذہنی تناؤ کا شکار ہوں لیکن شرمندہ نہیں: ماورا حسین

سوشل میڈیا اور اداکاری سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والی اداکارہ ماورا حسین نے ذہنی تناؤ کا شکار ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیفیت سے متعلق بتانے پر شرمندہ نہیں ہوں۔ اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی دماغی صحت کی جدوجہد کے حوالے …

Read More »

میرا نے ماضی کی تصاویر شیئر کر دیں: ‘بےوقوفی’ پر مداحوں کی تنقید

مقبول ترین لالی وڈ اداکارہ میرا نے حال ہی میں فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر  اپنے ماضی کی کئی تصاویر شیئر کیں لیکن ایک ہی تصویر بار بار شیئر کرنے پر انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اداکارہ نے مداحوں کے ساتھ ایسی بے شمار  پرانی تصاویر …

Read More »

اقرا عزیزاوریاسرحسین کا فہد مصطفیٰ کوٹک ٹاک پرجواب

کراچی:  اداکارہ اقراعزیز اوریاسرحسین نے فہد مصطفیٰ کوویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک استعمال نہ کرنے کے بیان پرٹک ٹاک پرہی جواب دیا ہے۔ اداکارومیزبان فہد مصطفیٰ نے گزشتہ ماہ ٹوئٹر پروالدین سے بچوں کو ٹک ٹاک ایپ سے دور رکھنے کی گزارش کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ایپ بچوں …

Read More »

ہندوانتہا پسندوں نے دپیکا کے خلاف نیا محاذ کھول لیا

دہلی:  نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کو جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبا سے اظہار یکجہتی کرنا مہنگا پڑگیا سوشل میڈیا پر دپیکا کے خلاف ایک بار پھر ’’بائیکاٹ دپیکا‘‘ مہم شروع ہوگئی۔ 5 جنوری کو دہلی کی معروف جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں نقاب پوش ہندو انتہا پسندوں نے …

Read More »

ایران کی جوابی کارروائی: تیل، سونے کی قیمتوں میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹوں میں مندی

ایران کے عراق میں امریکی فورسز پر میزائل حملوں کے بعد ایشیا اور امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی اور تیل اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسٹاک مارکیٹوں میں مندی اور سونے اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ …

Read More »

‘امریکا سے بدلے’ کے بعد جنرل قاسم سلیمانی آبائی علاقے کرمان میں سپردخاک

امریکی حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کو ایران میں ان کے آبائی علاقے کرمان میں سپردخاک کردیا گیا۔ گزشتہ روز (7 جنوری 2020) کرمان میں جرنل قاسم سلیمانی کی تدفین کے دوران بھگدڑ کے نتیجے میں 56 افراد ہلاک جبکہ 210 زخمی ہوگئے تھے جس …

Read More »

پاکستان سمیت مختلف ممالک کے شہریوں کو عراق کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں حالیہ اضافے اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک نے اپنے شہریوں کو عراق کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ خیال رہے کہ امریکی ڈرون حملے میں ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد …

Read More »