Home / 2020 (page 1410)

Yearly Archives: 2020

ایران کا جوہری معاہدے سے مکمل دستبرداری کا اعلان

ایران نے امریکی حملے میں قدس فورس کے سربراہ کی ہلاکت کے بعد عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 میں کیے گئے جوہری معاہدے سے مکمل طور پر دستبرداری کا اعلان کردیا۔ خبر ایجنسی اے پی کے مطابق ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن نے رپورٹ میں کہا کہ ‘اب ایران 2015 کے …

Read More »

اٹلی میں ڈرائیور نے جرمن سیاحوں پر گاڑی چڑھا دی، 6 ہلاک

اٹلی کے شمالی علاقے میں مبینہ طور پر نشے کی حالت میں ایک ڈرائیور نے جرمن سیاحوں کے گروہ پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور دیگر 11 زخمی ہوگئے۔ دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق واقعہ شمالی اٹلی کے علاقے الٹواڈیج میں پیش آیا۔ مزیدپڑھیں: بیجنگ میں …

Read More »

ٹرمپ ایرانی ثقافتی مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی پر قائم، ’بڑی کارروائی‘ کا انتباہ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ، کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کے اعلان پر تہران کے ثقافتی مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی پر قائم ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر …

Read More »

آیت اللہ خامنہ ای کی امامت میں قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ، ہزاروں افراد شریک

ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شریک کی۔ ایرانی کمانڈر کی نمازِ جنازہ کے موقع پر لاکھوں سوگواران ان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے سڑکوں پر موجود تھے۔ ایران کے سپریم …

Read More »

بنگلہ دیش کی عدالت کا سابق چیف جسٹس کو گرفتار کرنے کا حکم

ڈھاکا: بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق چیف جسٹس سریندر کمار سنہا سمیت دیگر افراد کو لاکھ ڈالر کے غبن کے الزامات پر گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق استغاثہ خورشید عالم خان کا کہنا تھا کہ ‘یہ تمام افراد مفرور تھے، سریندر کمار سنہا پر …

Read More »

ایران میں ‘ڈونلڈ ٹرمپ کے سر کی قیمت 8 کروڑ ڈالر مقرر’

ایرانی میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے احکامات دینے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سر کی قیمت 8 کروڑ ڈالر مقرر کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے العربیہ اردو کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ایران کے اعلیٰ جنرل کی آخری رسومات کی نشریات کے …

Read More »

تہران میں ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی نمازِ جنازہ ادا

ایران کے دارالحکومت تہران میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ پڑھائی جس …

Read More »

امریکا ایران تنازع: عالمی سطح پر تیل اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ

امریکا کے ہاتھوں ایرانی فوجی کمانڈر کی ہلاکت کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والے بحران کے بعد تیل اور سونے کی قیمتیں 6سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ ایرانی کمانڈر کی ہلاکت کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے ساتھ مشرق وسطیٰ کی صورتحال …

Read More »

بھارت: یونیورسٹی حملے پر شدید تنقید، پولیس نے بالآخر تحقیقات کا آغاز کردیا

نئی دہلی پولیس نے نقاب پوش افراد کی جانب سے یونیورسٹی میں گھسنے اور احتجاجی طلبا پر ڈنڈوں اور لوہے کی سلاخوں سے حملے پر شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ گزشتہ روز یونیورسٹی میں ہونے والا حملہ ملک بھر میں بھارتی وزیر …

Read More »

پنجاب میں سرد موسم کے باعث موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع

پنجاب کے محکمہ تعلیم نے صوبے میں سخت سردی کی لہر کو دیکھتے ہوئے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو موسم سرما کی تعطیلات 12 جنوری تک بڑھانے کی ہدایت کردی۔ اس حوالے سے جاری ایک سرکاری اعلامیے میں کہا گیا کہ صوبے میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے پیر …

Read More »