Home / 2020 (page 1431)

Yearly Archives: 2020

چین کا ’’زمینی سورج‘‘ اس سال کام شروع کردے گا

بیجنگ:  نئے سال کی سب سے پہلی اور اہم ترین سائنسی خبر یہ ہے کہ چین نے اپنے وسائل استعمال کرتے ہوئے، دنیا کے سب سے پہلے ’’فیوژن بجلی گھر‘‘ کا کام تقریباً مکمل کرلیا ہے جو اس سال کسی بھی وقت اپنا کام شروع کردے گا۔ واضح رہے کہ …

Read More »

2019: اسٹاک مارکیٹ نے سرمایہ کاروں کو 10 فیصد نفع دیا

کراچی:  2019 کے دوران سرمایہ کاروں نے نشیب و فراز سے گزرتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری پر مجموعی طور پر 10 فیصد نفع حاصل کیا۔ اس دوران ایکسچینج میں مندرج مختلف شعبوں سے وابستہ کاروباروں پر اعتماد بھی کسی حد تک بحال ہو گیا۔ ریسرچ ہاؤسز کو توقعات …

Read More »

پاک بھارت تجارت کی بندش کو ساڑھے 4 ماہ ہوگئے

لاہور:  پاک،بھارت تجارت کی بندش کوساڑھے 4ماہ ہوگئے جس کے باعث دونوں جانب کے تاجروں اورمزدوروطبقے کومشکلات کا سامنا ہے۔ مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے پرپاکستان نے اگست میں بھارت کے ساتھ تجارتی روابط منقطع کردیئے تھے۔قبل ازیں فروری میں پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے لائن آف کنٹرول …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 2روپے 61 پیسے مہنگا

حکومت نے عوام کو سال نو کا ‘تحفہ’ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 10 پیسے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں …

Read More »

’بحران کے باوجود پاکستان بہتری کی جانب گامزن‘

غیر منافع بخش تنظیم ’آگاہی فاؤنڈیشن‘ نے متعدد ملکی و غیر ملکی تعلیمی اداروں کے تعاون سے پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے تیارہ کردہ ’اسٹیٹ آف فیوچر انڈیکس رپورٹ 2029‘ جای کردی۔ رپورٹ میں پاکستانی حالات کا جائزہ لے کر دیکھا گیا ہے کہ موجودہ وقت کی صورتحال کے …

Read More »

6 ماہ میں ریونیو شارٹ فال 287 ارب روپے تک جاپہنچا

اسلام آباد: ملک میں مختلف اقدامات اور دو ہندسوں میں صارفین کی افراط زر کے باوجود وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے لیے نظرثانی شدہ محصول وصول کرنے کا ہدف (ریونیو کلیکشن ٹارگٹ) حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

سرفراز احمد کا شاداب خان کو چیلنج

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے آل راؤنڈر شاداب خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں تیار رہنے کا چیلنج دیا ہے۔ پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے لیے تمام ٹیموں نے اپنے کھلاڑیوں کا چناؤ کر لیا ہے اور انتظامیہ کی جانب سے …

Read More »

پی ایس ایل 5 کا شیڈول جاری، افتتاحی میلہ کراچی میں سجے گا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاحی میلہ روشنیوں کے شہر کراچی میں سجے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ایس ایل فائیو کا باقاعدہ آغاز 20 فروری کو کراچی سے ہو …

Read More »

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کیلیے 2019 بہترین رہا

 لاہور:  رواں سال قومی خواتین کرکٹ ٹیم  نے آئی سی سی ویمنزچیمپئن شپ میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان نے سال 2019کا آغاز ویسٹ انڈیز کے خلا ف سیریز میں کامیابی سے کیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز 1-1 سے برابر رہی، گزرے برس پاکستان نے ویسٹ انڈیز اور …

Read More »

بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ احمد شہزاد اور فہیم اشرف شرکت کیلیے تیار

لاہور:   احمد شہزاد اور فہیم اشرف بھی بی پی ایل میں شرکت کے لیے تیار ہیں، دونوں ڈھاکا پلاٹون کی نمائندگی کریں گے۔ احمد شہزاد اور فہیم اشرف قائداعظم ٹرافی ٹورنامنٹ میں سینٹرل پنجاب ٹیم کی نمائندگی کررہے تھے، پیر کو ٹیم کی ٹائٹل فتح کے بعد دونوں ڈھاکا پلاٹون …

Read More »