Home / جاگو پاکستان / وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں آرمی ایکٹ کی منظوری دیدی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں کابینہ اراکین کے علاوہ اہم شخصیات نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں ون پوائنٹ ایجنڈا زیر غور گیا گیا اور اجلاس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بل کی منظوری دی گئی۔

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز بھی وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی تھی جس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

بعدازاں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بتایا تھا کہ وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *