Home / 2020 (page 30)

Yearly Archives: 2020

ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے اراکین کی مریم نواز کو خطاب کیلئے مدعو کرنے کی مخالفت

لاڑکانہ: ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر کی سربراہی میں وکلا کے ایک گروپ نے 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش کے اپنے شیڈول دورے کے دوران مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مریم نواز کو بار سے خطاب کرنے کی دعوت دینے کی مخالفت کردی اور سندھ …

Read More »

ڈینیئل پرل کیس: امریکا کو ملزمان کی رہائی کے عدالتی فیصلے پر ’شدید تشویش‘

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ڈینیئل پرل اغوا اور قتل کیس کے 4 ملزمان کی حراست کو کالعدم قرار دینے اور انہیں فوری رہا کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا تھا …

Read More »

کراچی: پاپوش نگر میں نجی بینک میں پراسرار دھماکا

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں نجی بینک کے اندر دھماکا ہوا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کیونکہ آج عام تعطیل تھی تاہم پولیس کے مطابق اس سے بینک کے احاطے کو نقصان پہنچا ہے۔ دھماکا اتنا زوردار تھا کہ اسے دور تک سنا گیا۔ پاپوش نگر …

Read More »

گوگل یوم پیدائش پر بانی پاکستان کا ڈوڈل جاری نہ کر سکا

انٹرنیٹ کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل ہر اہم موقع پر ڈوڈل جاری کرکے جہاں شخصیات کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے، وہیں گوگل اہم دنوں پر بھی خصوصی ڈوڈل جاری کرکے عوام کی خوشیوں کو دوبالا کرتا ہے۔ تاہم ڈوڈل نے بانی پاکستان کے 145 ویں یوم پیدائش …

Read More »

پی ٹی آئی نے مزار قائد کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لوگوں نے اپنے سیاسی مقاصد کے لیے مزار قائد کو استعمال کیا اور ہم اس حوالے سے کارروائی کے لیے سفارشات وفاقی حکومت کو ارسال کررہے ہیں۔ مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں پریس کانفرنس سے …

Read More »

زمین پر کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بابائے قوم کی یوم پیدائش کے موقع پر کہا ہے کہ زمین پر کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے …

Read More »

جے یو آئی (ف) نے مولانا شیرانی، حافظ حسین احمد کو پارٹی سے نکال دیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پارٹی فیصلوں سے انحراف کرنے پر مولانا محمد خان شیرانی اور حافظ حسین احمد سمیت 4 رہنماؤں کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ پارٹی کے مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مولانا محمد خان شیرانی، حافظ حسین احمد، مولانا گل …

Read More »

‘کراچی کے بارے میں کوئی اتفاق رائے ہوا ہے تو حکومت مقامی لوگوں کو آگاہ کرے’

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی والوں کو زندگی کے ہر شعبے میں پیچھے رکھا گیا، ان کو کم گنا گیا اور ان کی نمائندگی کو صرف 25 فیصد کردیا گیا مگر پھر بھی یہ شہر پاکستان کو 65 …

Read More »

اپوزیشن کا اداروں سے جمہوری حکومت ختم کرنے کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا اداروں سے ایک جمہوری حکومت کو ختم کرکے انہیں حکومت دینے کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے۔ شبلی فراز نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اپوزیشن اتحاد …

Read More »

جولائی سے اکتوبر کے دوران مالی خسارہ 189 ارب روپے تک بڑھ گیا

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ملک کا مالی خسارہ جی ڈی پی کے 1.7 فیصد (753 ارب روپے) پر رکھتے ہوئے حکومت نے کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں جاری معاشی بحالی کووڈ 19 کے نئے کیسز کے آنے سے متاثر ہوسکتی ہے۔ وزارت خزانہ …

Read More »