Home / 2020 (page 32)

Yearly Archives: 2020

ٹیم مینجمنٹ عماد سے بھی عامر جیسا سلوک روا رکھے ہوئے ہے، راشد لطیف

 کراچی:  سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم مینجمنٹ عماد وسیم سے بھی محمد عامر جیسا سلوک روا رکھے ہوئے ہے۔اپنے یوٹیوب چینل پر راشد لطیف نے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ نے نیوزی لینڈ سے تیسرے ٹوئنٹی 20 میں عماد کو نہ کھلا کر ان کے اعتماد کو متاثر …

Read More »

پاکستان سپرلیگ سیزن 6 کیلیے مقامی کرکٹرزکی کٹیگریز کا اعلان

 لاہور:  ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کیلیے مقامی کرکٹرزکی کٹیگریز کا اعلان کردیا گیا ہے۔پاکستان سپر لیگ 2021ء پاکستان کے بہترین ٹیلنٹ کے لیے ایک بار پھر شوکیس ثابت ہو گی ۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020ء میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی کٹیگریز کو حتمی شکل …

Read More »

عامر کو وقار اور مصباح سے مسئلہ تھا تو پی سی بی سے رابطہ کرتا، انضمام الحق

 لاہور:  سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں  بابر اعظم کی عدم موجودگی میں ٹیم کو مشکل تو ہوگی، وہ اس وقت کامیاب ترین بلے باز ہے۔لاہور میں کرسمس تقریب میں کیک کاٹنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انضمام الحق نے …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا مصباح الحق کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد یونائیٹڈ نے مصباح الحق کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چیف سلیکٹر کے بعد یہ دوسرا عہدہ ہے جس سے مصباح الحق فارغ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مصباح الحق اور ٹیم اونر علی نقوی کے ساتھ تصویر …

Read More »

خواتین کاروبار کیلیے 50 لاکھ تک قرض لے سکتی ہیں: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل کا کہنا ہے کہ خواتین کاروبار کے لیے 5 فیصد شرح سود پر 50 لاکھ روپے تک قرض لے سکتی ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سیما کامل کا کہنا تھا کہ خواتین محدود وسائل میں گھر چلاتی ہیں …

Read More »

ایف بی آر کے ذیلی محکمے کی 27 بے نامی ریفرنسز میں الزامات کی توثیق

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی بے نامی ٹرانزیکشنز ایڈجوڈیکیٹنگ (فیصلہ ساز) اتھارٹی نے 7 ارب 40 کروڑ روپے مالیت کے بے نامی اثاثوں کے 27 ریفرنس میں ایف بی آر کے بے نامی (ممنوع) زونز کی تحقیقات کی تصدیق کردی۔ ان میں زیادہ تر اثاثے …

Read More »

وزیراعظم کا اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں کتنی رقم بھیجی؟

اسٹیٹ بینک کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں رقوم 200 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ میں سمندرپارمقیم پاکستانیوں کا مشکورہوں، ان کی جانب سے مرکزی بینک کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے ارسال کردہ رقوم کل ماشاءاللہ 200 ملین ڈالر سے تجاوزکرگئیں۔ …

Read More »

بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد: بجلی کی پیداواری لاگت سے زیادہ قیمت کی وجہ سے 10 سابقہ واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کے صارفین کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے حساب سے بجلی کے نرخ میں تقریبا ایک روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ 30 دسمبر کے لیے مقرر کردہ …

Read More »

پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان ہائی اسپیڈ ٹرین کا جلد معاہدہ ہوگا، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان ہائی اسپیڈ مسافر اور کارگو ٹرین شروع کرنے کے منصوبے کے معاہدے پر جلد دستخط کریں گے۔ اعظم سواتی نے کہا کہ ‘اگلے دو سے تین روز میں پاکستان، افغانستان …

Read More »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا یو اے ای کے ویزا کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے کوئی دباؤ نہیں ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے بتایا کہ پاکستان واضح کرچکا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل تک یہودی ریاست کو تسلیم نہیں …

Read More »