Home / 2020 (page 40)

Yearly Archives: 2020

بھارت کی شرمناک شکست کی ذمہ دار کوہلی کی اہلیہ انوشکا قرار

ممبئی:  بھارتی شائقین نے آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں شرمناک شکست کا ذمہ دار بھی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کو قرار دینا شروع کردیا۔ کچھ شائقین کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں شرمناک شکست کی ذمہ دار بھی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما …

Read More »

جیک کیلس انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے جنوبی افریقہ کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر جیک کیلس کو سری لنکا کے دورہ کے لیے ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں 13 ہزار سے زائد رنز بنانے والے …

Read More »

انضمام الحق جلد باز جونیئر بیٹسمینوں پر برس پڑے

لاہور:  انضمام الحق جلد باز جونیئر بیٹسمینوں پر برس پڑے، انہوں نے کہا کہ مشکل کنڈیشنز کی پرواہ کیے بغیر آتے ہی جارحانہ اسٹروکس کھیلنے کی کوشش میں وکٹیں گنوانے والوں کو محمد حفیظ کی بیٹنگ سے سبق سیکھنا چاہیے۔نیوزی لینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی دونوں میچز میں حیدر …

Read More »

سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتار

 ممبئی: سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی پولیس نے ممبئی ایئرپورٹ کے قریب ایک کلب پر چھاپا مارا اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 34 افراد کو حراست میں لے لیا جن میں کلب مینجمنٹ کے 7 …

Read More »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

نیپئر:  پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ سے شکست دے دی تاہم وہ سیریز 1-2 سے ہار گئے۔  نیپئر میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 173 رنز …

Read More »

استعفے قیادت کو جمع کرادیے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اور ان کی کابینہ کے اراکین نے اپنے استعفے لیڈر شپ کو جمع کرادیے ہیں اور وہ جب چاہیں ان کو استعمال کرسکتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘استعفے بہت …

Read More »

کے ٹی ایچ میں آکسیجن کی کمی سے اموات: کمیٹی کی معطل ملازمین کو فارغ کرنے کی سفارش

خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں آکسیجن کی کمی سے اموات کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے 7 معطل ملازمین کو فارغ کرنے اور انہیں قانون کے مطابق سزائیں دینے کی سفارش کردی۔ پشاور خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن کی کمی سے اموات کی تحقیقات کرنے والی انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ: بے بنیاد درخواستیں دائر کرنے پر دولاکھ روپے جرمانہ

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے کورونا کے وجود سے نہ ہونے کا دعویٰ کرنے والے درخواست گزار پر بے بنیاد درخواستیں دائر کرنے پر دولاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان نے کورونا وائرس کا وجود نہ ہونے سے متعلق …

Read More »

حکومت کا ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ڈرون کے استعمال کے لیے ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو ڈرون پالیسی مرتب کرنے کے حوالے سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے …

Read More »

یونین کا 2 سال میں پاکستان اسٹیل ملز کو پہنچنے والے نقصان کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد: جیسا کہ حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو تخفیفی لاگت اور تنخواہوں کی جزوی ادائیگی کے لیے تقریباً 12 ارب روپے جاری کیے ہیں تو انصاف لیبر یونین نے صدر اور وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پچھلے دو سالوں میں ملک کے سب …

Read More »