Home / 2020 (page 20)

Yearly Archives: 2020

عنبر میں قید، 10 کروڑ سال قدیم پھول کی دریافت

اوریگون:  امریکی سائنسدانوں نے میانمار (برما) سے ایک ایسے پھول کا رکاز دریافت کرلیا ہے جو 10 کروڑ سال قدیم ہونے کے باوجود صحیح سلامت ہے کیونکہ یہ ایک شفاف عنبر کے ٹکڑے میں قید ہے۔اگرچہ یہ دریافت میانمار میں عنبر کی ایک کان سے ہوئی ہے جو شمالی نصف کرے میں …

Read More »

واٹس ایپ نے 2021ء میں بڑی تبدیلیاں متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا

سان فرانسسكو:  واٹس ایپ نے نئے سال میں اپنی خدمات میں تین بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹنٹ مسیجنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ واٹس ایپ نے 2021ء میں کئی اہم تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگرچہ ان میں سے کئی تبدیلیاں رواں سال …

Read More »

مستقبل میں آنے والی وباؤں سے بچنے کیلیے کچھ کرنا ہو گا، سربراہ ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہمیں مستقبل میں آنے والی وباؤں سے بچنے کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا ہو گا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈ روس نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہم …

Read More »

کورونا؛ ذائقے اور سونگھنے کی حس تیزی سے بحال کرنے والی غذائیں

 کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں ذائقے اور سونگھنے کی حس کا خاتمہ اس کی علامات اور ضمنی اثرات میں شامل ہے۔ ابتدا میں ان حسیات کا ختم ہونا اس مرض کا اتفاقی اثر تصور کیا گیا لیکن جب اس وائرس سے متاثر ہونے والوں میں اس کی شرح بہت …

Read More »

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ‘دی ڈیموکریٹس پینل’ کا کلین سوئپ

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ‘دی ڈیمو کریٹس پینل’ نے کلین سوئپ کرلیا اور تمام 12 نشستوں پر بھرپور کامیابی حاصل کرلی۔ یہ ‘دی ڈیموکریٹس پینل’ کی مسلسل 12ویں انتخابات میں کامیابی ہے۔ سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ ہفتہ کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک …

Read More »

‘قانون کی عملداری کیلئے بے ضابطگیوں کو ریگولرائز کرنے کی روایت ختم کرنی ہوگی’

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سینئر صوبائی وزیر پنجاب علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں بے ضابطگیوں کو ریگولرائز کرنا روایت بن چکی ہے اور ‘اگر قانون کی عملداری کو بحال …

Read More »

‘ملاوٹ شدہ چارہ’ کھانے سے بہاولپور چڑیا گھر کے 7 ہرن ہلاک

بہاولپور: کےچڑیا گھر میں 7 قیمتی ہرن پر اسرار طور پر اپنے پنجرے میں جمعہ کی رات مردہ پائے گئے۔ اطلاعات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چڑیا گھر میں جس وقت یہ جانور ہلاک ہوئے اس وقت سیر و تفریح کے لیے آنے والے لوگ مشکل ہی ہے …

Read More »

مولانا فضل الرحمٰن کی لاڑکانہ جلسے میں عدم شرکت ‘کی وجہ پارٹی اختلافات’

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کے مابین یہ عمومی تاثر ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بغاوت جیسی صورتحال پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سوچا ہے کہ سندھ میں ایسی صورتحال سے بچنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کی جانب سے لاڑکانہ میں …

Read More »

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 58 اموات، فعال کیسز 39 ہزار 329 رہ گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور یومیہ کیسز اور اموات ایک مرتبہ پھر بڑھ رہی ہیں تاہم خوش آئند بات یہ ہے کہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک …

Read More »

پنجابی زبان کے لکھاری اور شاعر نادر علی انتقال کرگئے

لاہور: پنجابی زبان کے مختصر کہانی کے مصنف اور شاعر، ریٹائرڈ کرنل نادر علی علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ نادر علی کو گزشتہ روز ضلع گجرات میں ان کے آبائی گاؤں مچھیانہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ انہیں سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا اور وہ لگ بھگ 3 …

Read More »