Home / 2020 (page 19)

Yearly Archives: 2020

‘کرشمہ کا کرشمہ’ میں روبوٹ کا کردار ادا کرنے والی بچی اب کیسی ہوگئی ہے؟

بھارتی ڈراما سیریل ‘کرشمہ کا کرشمہ’ میں روبوٹ کا کردار ادا کرنے والی چائلڈ اسٹار جھنک شکلا کی تصویریں حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔ کرشمہ کا کرشمہ نامی ڈراما بھارتی چینل اسٹار پلس پر 2003 میں نشر ہونا شروع ہوا تھا جو 1980 کی دہائی میں …

Read More »

امریکا میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ، 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی

الینوائے:  امریکی ریاست الینوائے میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 3 افراد کو قتل کردیا جب کہ فائرنگ سے 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست الینوائے کے علاقے روک فورڈ میں مسلح شخص نے عوامی مقام پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے …

Read More »

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان شہید

تل ابیب:  فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان شہید جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین میں ایک پولیس چیک پوسٹ کے نزدیک اہلکاروں کی فائرنگ سے دو نوجوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ نوجوانوں کی عمریں 17 سے 21 سال کے درمیان ہیں۔ …

Read More »

نوجوان شاگرد کو قتل کرکے ٹکڑے کرنے والے روسی تاریخ دان کو 12 سال قید

سینٹ پیٹر برگز:  روس کے شہرہ آفاق 63 سالہ تاریخ دان اولیگا سوکولوف کو اپنی خوبرو شاگرد اور ساتھی کو گولی مار کر قتل کرنے اور پھر لاش کے ٹکڑے کرکے پھینکنے کے جرم میں 12 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپولین کی جنگی مہمات …

Read More »

کورونا سے متعلق غلط معلومات پھیلانے پر نامور آسٹریلوی شیف کا فیس بک پیج بند

آسٹریلوی شہرت یافتہ شیف پیٹ ایوانز کا فیس بک پیج عالمی وبا کورونا سے متعلق غلط معلومات پھیلانے پر بند کر دیا گیا۔ شیف پیٹ ایوانز آسٹریلیا میں عالمی وبا کورونا کو دھوکہ قرار دینے اور وائرس سے متعلق بے بنیاد دعوؤں کے حوالے سے خاصے مشہور ہیں۔ آسٹریلوی شیف …

Read More »

دبئی میں سال نو پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی بہت مہنگی پڑ سکتی ہے

سال نو کا استقبال کریں مگر احتیاطی تدبیر اپنائیں کیونکہ دبئی میں سال نو پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی بہت مہنگی پڑ سکتی ہے۔ حکومت دبئی نے خبردار کیا ہے کہ سال نو 30 سے زائد افراد کسی تقریب میں شریک ہوئے تو تقریب کے میزبان پر …

Read More »

ایران میں برفانی تودہ گرنے سے 11 کوہ پیما ہلاک

تہران:  ایران کے پہاڑی سلسلے میں برفباری اور تودا گرنے کے باعث 11 کوہ پیما ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کے شمالی پہاڑی سلسلے البروز میں برفانی تودا گرنے کے سبب 11 کوہ پیما ہلاک ہو گئے جن میں سے 10 جائے وقوعہ پر ہی ہلاک …

Read More »

کابل 4 خوفناک دھماکوں سے لرز اُٹھا

کابل:  افغانستان کا دارالحکومت 3 مختلف مقامات پر ہونے والے یکے بعد دیگرے 4 دھماکوں سے گونج اُٹھا جس کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کا دارالحکومت ایک بار پھر دھماکوں سے لرز اُٹھا، رواں ماہ یہ چوتھا موقع ہے جب …

Read More »

جرمنی کی 101 سالہ خاتون سے یورپی ممالک میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز

برلن:  یورپی ممالک میں مشترکہ طور پر کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا ہے جس کے لیے جرمنی میں 101 خاتون، سویڈن میں 91 سالہ، اسپین 96 سالہ اور اٹلی میں 29 سالہ نرس کو پہلی پہلی ویکسین لگائی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 21 دسمبر کو فائزر- بائیو این ٹیک کی …

Read More »

سال 2020 میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات

ریاستی اور غیر ریاستی عناصر کی جانب سے دہشت پھیلانے کی تاریخ 350 قبل مسیح سے بھی ملتی ہے جس کے بارے میں یونانی فلسفی اور مورخ زینوفون نے دشمن کے خلاف نفسیاتی جنگ کے بارے میں بہت کچھ لکھا، 42 قبل مسیح میں رومن شہنشاہوں ٹائمزیوس اور کیلیگولا نے …

Read More »