Home / 2020 (page 10)

Yearly Archives: 2020

پاکستانی سپر ہیروئن کی طرح سہانا خان کی انڈین شہزادی پر فلم بنانے کی اپیل

حال ہی میں معروف ہولی وڈ پروڈکشن کمپنی ماورل اسٹوڈیو نے اعلان کیا تھا کہ 2021 میں پاکستانی نژاد سائنس فکشن سپر ہیرو کردار ‘کمالہ خان’ پر 2021 میں نہ صرف ویب سیریز بنائے گی بلکہ اس کردار کو فلموں میں بھی شامل کیا جائے گا۔ ‘کمالہ خان’ سائنس فکشن …

Read More »

شوبز شخصیات 2021 میں کیا کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں؟

سال 2020 اپنے تمام تر مسائل اور دکھوں سمیت جلد ماضی کا قصہ بننے والا ہے اور دنیا کا ہر شخص نئے سال کے لیے اپنی ترجیحات کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ نئے سال کے لیے اپنی ترجیحات کا تعین کرنے والے افراد میں شوبز شخصیات بھی ہیں، جو …

Read More »

سعودی عرب: خواتین کے حقوق کی کارکن کو 5 سال 8 ماہ قید کی سزا

سعودی عرب کی ایک عدالت نے خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم کارکن لوجین الحاتلول کو 5 سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ان کے اہل خانہ اور مقامی میڈیا نے کہا کہ مقدمے پر بین الاقوامی سطح پر …

Read More »

ٹرمپ کو مدت صدارت ختم ہونے سے قبل بڑا دھچکا

امریکی صدر ٹرمپ کو مدت صدارت ختم ہونے سے قبل ہی  بڑا دھچکا لگ گیا۔ ایوان نمائندگان نے دفاعی بل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ویٹو کو مسترد کر دیا، ویٹو کے خلاف87 کے مقابلے میں 322 ارکان نے ووٹ دیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ویٹو کی مخالفت …

Read More »

متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزا میں ایک ماہ کی توسیع کردی

ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارات نے وہاں موجود سیاحوں کی ویزا مدت میں ایک ماہ کا اضافہ کردیا، یہ توسیع بعض ایئرپورٹس بند ہونے اور غیرمعمولی رش کی وجہ سے کی گئی ہے۔یہ قدم متحدہ عرب امارات کے وزیرِ اعظم اور نائب صدر، شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ہدایات پر اٹھایا …

Read More »

بھارت میں بھی کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی

بھارت میں بھی برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا کی نئی قسم کے پہلے 7 کیسز سامنے آئے ہیں جن کی تصدیق برطانیہ سے آنے والے مسافروں میں کی گئی ہے۔ بھارتی وزارت صحت کا …

Read More »

سعودی عرب ؛ کم نمبر ملنے پر شاگرد نے ٹیچر کو گولی مارکر قتل کردیا

سعودی عرب میں 13 سالہ شاگرد نے امتحان میں نمبر کم ملنے پر انگریزی کے استاد کو گولی مارکر قتل کردیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ایک اسکول میں آٹھویں جماعت کے طلب علم نے انگریزی میں کم نمبر آنے پر اپنے استاد پر ناراضگی کا اظہار کیا …

Read More »

افغانستان میں دھماکوں کا سلسلہ جاری، 4 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی

کابل:  افغانستان کے دارالحکومت سمیت 4 مختلف مقامات پر سیکیورٹی اہلکاروں کو بم دھماکوں کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 4 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق پہلا خودکش دھماکا صوبے فراہ میں ضلعی پولیس ہیڈ کوارٹر پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں …

Read More »

برطانیہ ؛ ایک ہفتے میں 20 لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کا فیصلہ

 لندن:  برطانیہ میں کورونا کی تیسری لہر سے بچنے کے لیے ہفتہ وار 20 لاکھ افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں کورونا کی بگڑتی صورت حال اور نئی قسم کے وائرس سے پیدا ہونے والے خدشات کے پیش نظر کئی اہم فیصلے …

Read More »

چین نے امریکا کے تبت سے متعلق قانون کو مسترد کردیا

چین کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تبت پر دستخط شدہ قانون کو یکسر مسترد کردیا اور ہانگ کانگ سے متعلق معاملات میں مداخلت سے باز رہنے پر زور دیا۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ …

Read More »