Home / 2020 (page 8)

Yearly Archives: 2020

فواد عالم نے مزاحمتی اننگزمیں کئی ریکارڈ بنادیے

 لاہور:  فواد عالم نے مزاحمتی اننگز میں کئی ریکارڈ بنادیے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ماؤنٹ مانگونئی ٹیسٹ کے آخری روز فواد عالم شکست تونہ ٹال سکے لیکن کئی ریکارڈز بناڈالے۔ وہ نیوزی لینڈ میں چوتھی اننگز میں سنچری اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے ہیں، انہوں نے غیر ایشیائی …

Read More »

دفتر خارجہ نے پاکستان میں جبری تبدیلی مذہب کی رپورٹس مسترد کردیں

دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں جبری تبدیلی کا کوئی ادارہ جاتی وجود نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ تر رپورٹ شدہ الزامات کی جب تحقیقات کی گئیں تو انکشاف ہوا کہ وہ یا تو فکشن اور سیاسی بنیادوں پر عالمی برادری …

Read More »

حکومت ملی تو کشمیر کا سودا کرنے پر عمران نیازی کیخلاف غداری کا مقدمہ کریں گے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی کشمیر اور کشمیریوں کا غدار، کشمیر کا سوداگر ہے، اگر ہماری حکومت آئی تو کشمیر کا سودا کرنے پر عمران نیازی کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کریں گے۔ اسلام آباد میں …

Read More »

سپریم کورٹ کی سندھ بھر کی سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کرانے کی ہدایت

سپریم کورٹ نے کراچی کے مختلف معاملات پر درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے سندھ بھر میں سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کی ہدایت کردی۔ ساتھ ہی چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے طویل سماعت کے دوران ایک مرتبہ پھر حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں …

Read More »

ایف بی آر کو 5 ماہ بعد مستقل چیئرمین مل گیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے محمد جاوید غنی کو تقریباً 5 ماہ کے وقفے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا مستقل چیئرمین مقرر کردیا۔ جولائی کے پہلے ہفتے میں یہ منصب خالی ہوا تھا جب اس وقت کی ایف بی آر کی چیئرپرسن نوشین امجد کو …

Read More »

بجلی ایک روپے 6 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ اکتوبر اور نومبر کے مہینوں کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے سماعت نیپرا میں ہوئی جس میں نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 6 …

Read More »

خواجہ آصف اپنی گرفتاری پر خود ہی وضاحت دے سکتے ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کی گرفتاری پر وہ خود ہی وضاحت دے سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز اور بابر اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے …

Read More »

نواز شریف کا پاسپورٹ 16 فروری کو منسوخ کردیں گے، شیخ رشید احمد

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کا پاسپورٹ 16 فوری کو منسوخ کردیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یکم جنوری سے چین اور افغانستان کے …

Read More »

ملک میں ایک سال کے دوران 11 کھرب 15 ارب روپے سے زائد کی اسمگلنگ

ملک میں ایک سال کے دوران 11 کھرب 15 ارب روپے سے زائد کی اسمگلنگ ہوئی ہے۔  رواں سال موبائل فونز کی اسمگلنگ کا حجم 3 کھرب 85 ارب روپے سے زائد رہا جب کہ ڈیزل کی اسمگلنگ کا حجم 3 کھرب 21 کروڑ روپے رہا۔ رواں سال گاڑیوں کی …

Read More »

‘پاکستانیوں کے 150 ارب ڈالرز بیرونی بینکوں میں جمع ہیں’

اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے یہ حیران کن انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی بزنس مینوں کے غیر ملکی بینک اکاؤنٹس میں 150 ارب ڈالرز رکھے ہو ئے ہیں، جس پر کم شرح سود کے باعث انہیں معمولی منافع مل …

Read More »