Home / 2020 (page 6)

Yearly Archives: 2020

سال 2020 میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی انٹرٹینمنٹ کی خبریں

یوں تو انٹرٹینمنٹ کی خبریں پورا سال پڑھی جاتی ہیں تاہم بعض خبریں ایسی بھی ہوتی ہیں جنہیں دیگر شوبز خبروں کے مقابلے میں زیادہ ہی پڑھا جاتا ہے۔ ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی کی انٹرٹینمنٹ ڈیسک ہمیشہ اپنے قارئین کو سب سے پہلے اور منفرد شوبز خبریں فراہم کرنے …

Read More »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران جارحیت پسند قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے علاقے لاوے پورہ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی کے لیے محاصرہ کیا اور اس دوران داخلی و خارجی …

Read More »

وسطی کروشیا میں زلزلے سے 6 افراد ہلاک

وسطی کروشیا میں زلزلے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق دارالحکومت زگرب کے جنوب مشرق میں واقع شہر پیٹرنجا میں زلزلے سے زیادہ تباہی ہوئی جبکہ مواصلاتی نظام تباہ ہوگیا۔ کروشیا میں آنے والے زلزلے کی …

Read More »

برطانیہ میں ایک اور کورونا ویکسین کی منظوری دیدی گئی

 لندن:  برطانیہ میں فائزر کی کورونا ویکسین کے بعد اب آکسفورڈ یونیورسٹی کی کورونا ویکسین کی بھی منظوری دیدی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے فائزر کی کورونا ویکسین کے بعد ایک اور ویکسین کی بھی منظوری دیدی ہے۔ دوسری ویکسین کے لیے قرعہ فال  آکسفورڈ …

Read More »

شہزادہ ہیری و میگھن مارکل کا پہلا پوڈکاسٹ شو ریلیز

مارچ 2020 میں شاہی حیثیت سے دستبرداری کرنے والے برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے پہلا پوڈ کاسٹ شو ریلیز کرکے میڈیا انڈسٹری میں باضابطہ انٹری دے دی۔ رواں ماہ دسمبر کے وسط میں میوزک اسٹریمنگ ویب سائٹ اسپاٹی فائے نے تصدیق کی تھی کہ سال کے اختتام …

Read More »

دنیا کے 600 پرتعیش برانڈز کے مالک پیئر کارڈن چل بسے

مرد و خواتین سمیت بچوں کے پرتعیش و دیدہ زیب ملبوسات، میک اپ، گھڑیاں، کاریں، بستروں کی چادریں، گھروں کی خوبصورتی بڑھانے والی اشیا اور ذائقہ دار چاکلیٹس کے برانڈز کے مالک اطالوی نژاد فرانسیسی فیشن ڈیزائنر و کاروباری شخصیت پیئر کارڈن یا پیئر کاردان 98 برس کی عمر میں چل بسے۔ …

Read More »

2021 کو پھلوں اور سبزیوں کے عالمی سال کے طور پر منانے کا اعلان

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے نے جدت اور ٹیکنالوجی کے ذریعہ صحت مند اور پائیدار کھانوں کی پیداوار بہتر بنانے اور کھانے کا ضیاع کم کرنے کی اپیل کے ساتھ سال 2021 کو ‘پھلوں اور سبزیوں کے بین الاقوامی سال’ کے طور …

Read More »

برطانیہ اور ترکی میں بریگزٹ کے بعد کا تجارتی معاہدہ ہوگیا

انقرہ: برطانیہ جہاں نئے سال کے آغاز پر یورپی یونین کا اقتصادی مدار چھوڑنے کی تیاری کر رہا ہے وہیں اس نے ترکی ساتھ ایک آزادانہ تجارت کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ یہ معاہدہ جو یکم جنوری سے نافذ العمل ہوگا، اس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا …

Read More »

چین سے سفارتی و فوجی مذاکرات کا معنی خیز نتیجہ برآمد نہیں ہوا، بھارتی وزیر دفاع

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان ہمالیائی سرحد پر تنازع کے خاتمے کے لیے ابھی بھی پیش قدمی ہونا باقی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب دونوں ممالک …

Read More »

امریکا نے سعودی عرب کو 3 ہزار اسمارٹ بموں کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے 290 ارب ڈالر کی مالیت کے معاہدے میں سعودی عرب کو 3 ہزار گائیڈڈ ہتھیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ واضح رہے کہ یہ فروخت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدے پر رہنے کی میعاد کے آخری دنوں …

Read More »