Home / 2020 (page 4)

Yearly Archives: 2020

سونے کی قیمت میں سال کے آخری دن بھی اضافہ

 کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت میں سال کے آخری دن بھی اضافے کا رحجان برقرار رہا اور فی اونس سونے کی قیمت14 ڈالر بڑھ کر 1894ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی …

Read More »

چین کا نیشنل ہائی وے 5 کی مرمت کیلئے پاکستان سے 100 ملین ڈالرز کا معاہدہ

 اسلام آباد:  پاکستان اور چین کے  مابین نیشنل ہائی وے 5 کی مرمت کیلئے 100 ملین ڈالرز گرانٹ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  منصوبے کے تحت این ایچ 5 کے 66 کلومیٹر پر مشتمل چار حصوں کی مرمت کی جائے گی، …

Read More »

پشاور ہائی کورٹ نے دو مبینہ عسکریت پسندوں کی سزا ختم کردی

پشاور ہائی کورٹ کے بینچ نے دھماکا خیز مواد اور اسلحہ رکھنے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت سے سزا یافتہ دو مبینہ عسکریت پسندوں کو بری کردیا۔ جسٹس لال جان خٹک اور جسٹس سید محمد عتیق شاہ پر مشتمل ہائی کورٹ کے بینچ نے باجوڑ قبائلی ضلع کے …

Read More »

حکومت سندھ کا کراچی کے ایکسپو سینٹر کو ‘کورنا ویکسین سینٹر’ بنانے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے کراچی کے ایکسپو سینٹر کو کورونا ویکسین سینٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے دیگر سرکاری عہدیداران کے ہمراہ ایکسپو سینٹر کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ کولڈ چین اور …

Read More »

ہندو سمادھی کو نذرآتش کرنے کا معاملہ: چیف جسٹس کا نوٹس، 14 افراد گرفتار

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے کرک میں ہجوم کے ہاتھوں ہندو بزرگ کی سمادھی میں توڑ پھوڑ اور نذرآتش کرنے کا نوٹس لے لیا، وہیں دوسری جانب پولیس نے 14 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا …

Read More »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل و غارت گری کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان نے مزید 3 بے گناہ کشمیریوں کے جعلی مقابلے میں قتل کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی ماورائے عدالت قتل و غارت گری کے واقعات کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

حکومت سندھ نے پولیس رولز میں اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے، مرتضی وہاب

حکومت سندھ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبے میں پولیس رولز اور جیل اصلاحات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت سندھ کے ترجمان اور مشیرِ قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی مرتضی وہاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ اور آئی جی سندھ پولیس …

Read More »

وزیراعظم کا تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹے گھروں پر سبسڈی دی جائے گی اور اگلے پانچ سال تک بینک 5 اور 10 مرلے کے گھر پر 5 اور 7 فیصد سے زیادہ شرح سود وصول نہیں کرے گا۔ …

Read More »

پی ڈی ایم کے فیصلے پر لیگی اراکین استعفے دیں گے، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پارٹی میں فعالیت کو برقرار رکھا جائے گا اور گرفتاریوں سے تحریکیں کبھی بھی کمزور نہیں ہوتی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے تمام اراکین قومی اسمبلی کے استعفے …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ چیئرمین ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن عرفان کھوکھرنے اپنے بیان میں کہا کہ ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 180روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں692 روپے …

Read More »