Home / 2020 (page 2)

Yearly Archives: 2020

2020 آزمائشوں اورسختیوں کا سال رہا اب امید کی کرن نظر آرہی ہے، یواین سیکرٹری جنرل

نیو یارک:  یواین سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا کہ 2020 آزمائشوں اورسختیوں کا سال رہا اب امید کی کرن نظر آرہی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے نئے سال کی آمد پروڈیوپیغام میں کہا کہ 2020 آزمائشوں اورسختیوں کا سال رہا، کووڈ 19 نے ہماری زندگیوں کومتاثرکیا اورتکالیف …

Read More »

یمن: عدن ہوئی اڈے پر دھماکے، 26 افراد ہلاک

یمن کے عدن ہوائی اڈے پر دھماکوں کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق دھماکے ایسے وقت پر ہوئے جب یمن کی نئی تشکیل شدہ کابینہ کے اراکین کا طیارہ ہوائی اڈے پر لینڈ کیا ہی تھا۔ یمن کے بعض …

Read More »

سعودیہ میں پہلی بار موسیقی و تھیٹر کی تربیت کیلئے لائسنس کا اجرا

اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب کی حکومت نے پہلی بار مملکت میں موسیقی، تھیٹر اداکاری، پرفارمنگ آرٹ، فیشن، ادب اور میوزیم سمیت فنون لطیفہ کے دیگر شعبہ جات کی تربیت فراہم کرنے کے لیے 2 اداروں کو باضابطہ طور پر لائسنس جاری کردیے۔ اگرچہ سعودی عرب میں …

Read More »

مودی حکومت کا ریاست آسام میں تمام مدارس ختم کرنے کا بل منظور

آسام:  انتہا پسند مودی حکومت نے ریاست آسام میں تمام مدارس ختم کرنے کا بل منظور کرلیا۔انتہا پسند مودی حکومت نے ایک بار پھر مسلمانوں کے خلاف دشمنی اور ہندوتوا سوچ کی عکاسی کرتے ہوئے ریاست آسام میں حکومتی سرپرستی میں چلنے والے تمام مدارس ختم کرنے کا بل منظور کرلیا …

Read More »

ٹرمپ کے حامیوں کا جو بائیڈن کو روکنے کیلئے ایک اور قدم

امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں میں قدامت پسند قانون سازوں نے ایک اور کوشش کا آغاز کردیا جس کے ذریعے وہ نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو 20 جنوری کو حلف اٹھانے سے روکنا چاہتے ہیں۔ سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کو انتخابی نتائج کو چیلنج …

Read More »

نیوزی لینڈ، آسٹریلیا میں نئے سال 2021 کی آمد کا جشن

نیوزی لینڈ کے شہری ملک بھر میں سال 2020 کو الوداع اور 2021 کا استقبال کر رہے ہیں، جس کے لیے مختلف مقامات پر جمع ہوگئے ہیں، اسی طرح آسٹریلیا میں بھی سڈنی ہاربر سمیت دیگر مقامات پر جشن منایا جا رہا ہے۔ این زی ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں افراد …

Read More »

انسان سے بہتر ڈانس کرنے والے روبوٹ کی ویڈیو وائرل

بوسٹن:  انسان نما روبوٹ بنانے والی مشہور کمپنی بوسٹن ڈائنامکس کی جانب سے روبوٹس کو ڈانس سکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں روبوٹس انتہائی ماہرانہ انداز میں رقص کی ادائیں دکھاتے ہیں اور اچھلتے کودتے روبوٹ اس طرح قدم رکھتے ہیں جو ماہر ڈانسر بھی نہیں کرسکتے۔اس کی وائرل ہوتی ہوئی ویڈیو ہزاروں …

Read More »

گوگل نے لوگوں کو انسٹاگرام اور ٹک ٹاک سے دور رکھنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا

انٹرنیٹ صارفین کو دیگر ایپس جیسے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کی بجائے اپنے سرچ پیجز پر زیادہ وقت تک رکھنے کے لیے گوگل کا نیا ہتھیار سامنے آگیا ہے۔ گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع ہوگئی ہے، جس میں صارفین انسٹاگرام اور ٹک …

Read More »

ویوو کا وائے سیریز کا نیا کم قیمت فون متعارف

ویوو نے اگست میں وائے 20 اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا اور اب اس کا 2021 کا ماڈل بھی پیش کردیا ہے۔ ویوو وائے 20 (2021) اگست میں پیش ہونے والے ماڈل سے زیادہ مختلف نہیں تاہم کچھ اپ ڈیٹس ضرور کی گئی ہیں۔ اس نئے فون میں اسنیپ ڈراگون …

Read More »

رئیل می 2021 کا پہلا فلیگ شپ فون پیش کرنے کیلئے تیار

رئیل می نے اپنے 2021 کے پہلے فلیگ شپ اسمارٹ فون کو متعارف کرانے کی تیاری کرلی ہے۔ رئیل می چین کے صدر نے گزشتہ ہفتے تصدیق کی تھی کہ اسنیپ ڈراگون 888 پراسیسر سے لیس نیا فون رئیل می کوئی متعارف کرایا جائے گا۔ چین میں کوئی (koi) لفظ ایسی مچھلی …

Read More »