Home / 2020 (page 11)

Yearly Archives: 2020

سال 2020 میں عالمی منظر نامے پر رونما ہونے والے اہم واقعات

سال 2020 کی ابتدا پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے کر نوع انسانی کو نئی چیزوں سے روشناس کروانے والے جس معاملے سے ہوئی تھی اِس کا اختتام بھی اسی کے ساتھ ہونے جارہا ہے۔ یہاں ہم بات کررہے ہیں عالمی وبا کورونا وائرس کی جو جدید دنیا میں …

Read More »

اب موبائل فون کی روشنی کو لیمپ بنائیں

 نیویارک: لومپلی ایک دلچسپ اور سادہ ایجاد ہے جو ہر اسمارٹ فون کی روشنی کو ایک منورمینار میں تبدیل کرسکتی ہے۔ یعنی موبائل فون کو میز پر رکھے لیمپ کی صورت دے سکتی ہے۔   بسا اوقات ہم چاہتے ہیں کہ موبائل فون کی روشنی میں کوئی کام کرسکیں یا کتاب …

Read More »

سائنسدان کاربن ڈائی آکسائیڈ کو طیاروں کے ایندھن میں بدلنے میں کامیاب

سائنسدانوں نے فضائی سفر سے ماحول پر مرتب ہونے والے اثرات میں کمی لانے کا ایک نیا ذریعہ دریافت کرلیا ہے۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو طیاروں کے ایندھن میں بدلنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اس کامیابی سے روایتی ایندھن پر اڑنے والے طیاروں سے …

Read More »

ایل جی کا یہ انوکھا فریج آپ کو دنگ کردے گا

آواز سے کنٹرول ہونے والے فریج تو پہلے ہی حقیقت بن چکے ہیں مگر معروف کمپنی ایل جی نے اسے ایک نئی شکل دے دی ہے۔ جنوبی کورین کمپنی نے اپنے انسٹا ویو فریجز کی 2021 سیریز کو متعارف کرایا ہے جس میں فریج کا دروازہ آواز سے کھولا جاسکتا …

Read More »

کووڈ 19 سے متاثر افراد میں مدافعتی ردعمل کئی ماہ تک رہتا ہے، تحقیق

ماہرین نے ایسے شواہد دریافت کیے ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ کووڈ 19 سے معمولی حد تک بیمار ہونے والے یا بغیر علامات والے مریضوں میں اس بیماری کے خلاف مدافعت کئی ماہ تک برقرار رہتی ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ امپرئیل …

Read More »

کورونا وائرس کی نئی قسم متعدد ممالک تک پہنچ گئی

نئے کورونا وائرس کی زیادہ تیزی سے پھیلنے والی نئی قسم سب سے پہلے برطانیہ میں دریافت ہوئی تھی اور اب تک متعدد ممالک میں پہنچ گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ نئی قسم یورپ، مشرق وسطیٰ، ایشیا، افریقہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے مختلف حصوں میں پہنچ چکی ہے۔ 28 دسمبر …

Read More »

کورونا کی وبا سنگین مگر مستقبل کے امراض بدترین ہوسکتے ہیں، ڈبلیو ایچ او

نوول کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچائی ہے مگر عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ بدترین وبا تو ابھی آنا باقی ہے اور ہمیں عالمی سطح پر اس کے تیاری کے لیے سنجیدہ ہونا چاہیے۔ عالمی ادارہ صحت کے شعبہ ایمرجنسیز کے سربراہ مائیکل ریان نے …

Read More »

آخری روز فواد عالم کیساتھ بڑی شراکت قائم کرنے کی کوشش کروں گا، اظہر علی

اظہرعلی کا کہنا ہے کہ مانگونئی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں فواد عالم کیساتھ بڑی شراکت قائم کرنے کی کوشش کروں گا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور تجربہ کار بلے باز اظہر علی کا کہنا ہے کہ ہمارا پلان یہی ہے کہ جو بیٹسمین سیٹ ہوجائے وہ کریز پر زیادہ …

Read More »

100 رنز 65.3 اوورز میں مکمل، پاکستان نے سست بیٹنگ کی ’’مثال‘‘ بنادی

 لاہور:   پاکستان نے سست بیٹنگ کی ’’مثال‘‘ قائم کردی۔ماؤنٹ مانگونئی ٹیسٹ کے تیسرے روز 100رنز 65.3اوورز میں مکمل ہوئے، مئی 2001کے بعد کسی بھی ٹیم کی جانب سے یہ پہلی اننگز میں سست ترین بیٹنگ کا ریکارڈ ہے،اس عرصے کے دوران مجموعی طور پر یہ ساتویں سست ترین سنچری ہے۔ دیگر 6میچز میں …

Read More »

فہیم اشرف کی جانب گیند پھینکنا کائل جیمیسن کو مہنگا پڑگیا

فہیم اشرف کی جانب گیند پھینکنے پر کائل جیمیسن کو میچ فیس کا25 فیصد جرمانہ کر دیا گیا۔ مانگونئی ٹیسٹ کی تیسرے روز پاکستان کی اننگز کے 75 ویں اوور میں فہیم اشرف رنز لینے کا ارادہ بھی نہیں رکھتے تھے کہ کیوی پیسر نے ڈرانے کے انداز میں گیند ان کی …

Read More »