Home / 2020 (page 12)

Yearly Archives: 2020

یاسرشاہ نے اپنی ٹیسٹ کیپ ایک تماشائی کو تحفے میں دیدی

ماؤنٹ مانگونئی:  قومی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسرشاہ منگنوئی ٹیسٹ کے دوران اپنی کیپ ایک تماشائی کو تحفے میں دیدی۔منگنوئی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی بیٹنگ کے دوران لیگ اسپنر نے باؤنڈری کے قریب سے اپنی ٹیسٹ کیپ فضا میں اچھال دی، اس کو کیچ کرنے والا نوجوان خوشی …

Read More »

وزیراعظم بننے کا امیدوار نہیں، اپنی ذات میں وزیراعظم ہوں، شاہد آفریدی

 راولپنڈی:  قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میں وزیراعظم بننے کا امیدوار نہیں ہوں تاہم فلاحی کام کرنے والا ہمیشہ وزیراعظم رہتا ہے۔ گزشتہ روز نجی ہوٹل میں کشمیر پریمیر لیگ اور شاہد آفریدی فاونڈیشن کے مابین ہونے والے مفاہمتی یاداشات کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو …

Read More »

پاکستانی کنڈیشنز میں کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا، ایرون سمرز

 لاہور:  ‏آسٹریلوی  فاسٹ بولر ایرون سمرز کا کہنا ہے کہ پاکستانی کنڈیشنز میں کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔شعیب اختر اور بریٹ لی کی طرح تیز ترین بولر بننے کی خواہش رکھنے والے آسٹریلیا کے فاسٹ بولر ایرون سمر نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں اظہر محمود کی نگرانی …

Read More »

روئی کی قیمتوں میں مندی کا رجحان غالب

 کراچی:  گزشتہ ہفتے پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں مجموعی طور پر مندی کا رجحان غالب رہا۔ کرسمس کی تعطیلات اور برطانیہ ودیگر یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی دوسری خطرناک لہر کے باعث گزشتہ ہفتے پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں مجموعی طور پر مندی …

Read More »

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی کرنا چاہتے ہیں، رزاق داؤد

 اسلام آباد:   وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے افغانستان کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی کرنا چاہتے ہیں.پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالے سے تقریب کے موقع پر گفتگو کے دوران مشیر تجارت عبدالزاق داد کا کہنا تھا پاکستان کو تجارت ٹرانزٹ اور ٹرانشپمنٹ کا مرکز …

Read More »

ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ؛ قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار

نیپیئر:  نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 373 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے۔ ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے 431 رنز کے جواب میں پاکستان نے پہلی اننگز میں …

Read More »

خدشات درست ثابت، ایل این جی کے معاملے پر حکومت مشکل میں پھنس گئی

ایل این جی کے معاملے پر  حکومت مشکل میں پھنس گئی۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ’ میں اہم تفصیلات سامنے آگئیں جس کے مطابق خدشات درست ثابت ہوگئے ہیں اور فروری کے لیے کم سے کم 23.4 فیصد اور 20.8 فیصد کی ایل این جی کی …

Read More »

اسلام آباد سمیت پنجاب میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس سپلائی بند

گیس کی قلت کےباعث وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی تاحکم ثانی روک دی گئی۔  آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما غیاث پراچہ نےحکومت سے سی این جی اسٹیشنوں کوگیس فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔  غیاث پراچہ کا …

Read More »

2020 میں پورا سال مہنگائی کا راج رہا، ادارہ شماریات کی رپورٹ میں سب سامنے آگیا

2020 کاپورا سال مہنگائی کا راج رہا اور سب سے زیادہ اضافہ کھانے پینے کی اشیاء میں ہوا۔ وفاقی حکومت کو پیش کی گئی سرکاری ادارہ شماریات کی رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کر لی ہے جس کے مطابق سب سے زیادہ اضافہ روزمرہ کی کھانے پینے کی اشیاء میں …

Read More »

ضمانت منسوخ کرنے کیلئے مضبوط جواز ضروری ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ضمانت دینے کو آئین کے تحت ایک قیمتی حق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس رعایت کو واپس لینے کا مطلب کسی ملزم کی آزادی کو محدود کرنا ہے۔ جسٹس سید مظاہر علی نقوی نے ایک حالیہ فیصلے میں کہا کہ ‘ایک مرتبہ جب عدالت ضمانت …

Read More »