Home / جاگو دنیا / ٹرمپ کو مدت صدارت ختم ہونے سے قبل بڑا دھچکا

ٹرمپ کو مدت صدارت ختم ہونے سے قبل بڑا دھچکا

امریکی صدر ٹرمپ کو مدت صدارت ختم ہونے سے قبل ہی  بڑا دھچکا لگ گیا۔

ایوان نمائندگان نے دفاعی بل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ویٹو کو مسترد کر دیا، ویٹو کے خلاف87 کے مقابلے میں 322 ارکان نے ووٹ دیے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ویٹو کی مخالفت میں ووٹ دینے والوں میں ٹرمپ کی اپنی پارٹی کے بھی 109 ارکان شامل ہیں۔

خیال رہے کہ اگر امریکی سینیٹ سے بھی ویٹو کو مسترد کیا گیا تو یہ صدر ٹرمپ کی مدت صدارت میں مسترد ہونے والا پہلا ویٹو بن جائے گا۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *