Home / 2020 (page 21)

Yearly Archives: 2020

بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی، پیپلز پارٹی کی دعوت پر پی ڈی ایم جماعتوں کی شرکت

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مقتول رہنما محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی آج گڑھی خدا بخش میں منائی جارہی ہے اور اس موقع پر پیپلز پارٹی نے جلسے کا انعقاد کیا ہے جس میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنماؤں کو …

Read More »

عباس پرفارم کریں، سیروتفریح کیلیے نیوزی لینڈ نہیں بھیجا،شعیب اختر

کراچی:  نیوزی لینڈ سے پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز محمد عباس کی بولنگ پر سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر بھڑک اٹھے۔ شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پیسر کو سیروتفریح کیلیے نیوزی لینڈ نہیں بھیجا گیا، اگر وہ گیند کو سیم نہیں کرسکتے تھے تو پھر ٹیم میں ان کی موجودگی کا …

Read More »

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے مقابلے میں زیادہ منظم بولنگ کی، روس ٹیلر

ماؤنٹ مانگونئی:  پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز 70 رنز اسکور کرنے والے سینئر کیوی بیٹسمین روس ٹیلر پاکستانی بولنگ کے گن گانے لگے۔روس ٹیلر نے کہا کہ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے مقابلے میں زیادہ منظم بولنگ کی، اس پچ پر شروع میں بیٹنگ مشکل تھی مگر بعد میں یہ فلیٹ ہوتی …

Read More »

’’پاکستان کی نمائندگی نہیں کرنا چاہتا‘‘ کبھی ایسا نہیں کہا، محمد عامر

لاہور:  محمد عامر کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ ’’پاکستان کی نمائندگی نہیں کرنا چاہتا‘‘۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں پیسر کے بارے میں محمد حفیظ سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ یہ عامر کا ذاتی فیصلہ ہے اس کا احترام کرنا …

Read More »

وکٹ نہ ملنے پریاسراعصاب پر کنٹرول کھو بیٹھے، نامناسب الفاظ کا استعمال

ماؤنٹ مانگونئی:  نیوزی لینڈ کے خلاف ابتدائی روز وکٹ نہ ملنے پر اسپنر یاسر شاہ اعصاب پر کنٹرول کھو بیٹھے۔ وکٹ نہ ملنے پر اسپنر یاسر شاہ اعصاب پر کنٹرول کھو بیٹھے اور انہوں نے میزبان بیٹسمین ہینری نکولس کو نامناسب الفاظ ادا کیے جو اسٹمپ مائیک کے ذریعے سنے بھی گئے، یاسر …

Read More »

یاسر شاہ دوسری اننگز میں کنڈیشنز کا فائدہ اٹھانے کے خواہاں

قومی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ دوسری اننگز میں کنڈیشنز کا فائدہ اٹھانے کے خواہاں ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد گفتگو میں قومی ٹیم کے لیگ اسپنر نے کہا کہ شان مسعود بدقسمتی سے آؤٹ ہوگئے تاہم عابد علی اچھا …

Read More »

نئی گیند کو محتاط انداز میں کھیلنے کا پلان کامیاب رہا، عابد علی

قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز  عابد علی کا کہنا ہے کہ نئی گیند کو محتاط انداز میں  کھیلنے کا پلان کامیاب رہا۔مانگونئی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو روز تک فیلڈنگ کرنے کے بعد آخری سیشن میں اننگز کیا، …

Read More »

21لاکھ 90 ہزار گوشوارے،31 ارب انکم ٹیکس جمع

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہاہے کہ اب تک 21 لاکھ 90 ہزار سے زائد ٹیکس گوشوارے موصول ہوچکے ہیں۔ ترجمان ایف بی آر نے ہفتہ کو بتایا کہ ٹیکس سال 2020  کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے وصول ہونے میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے۔ ترجمان نے …

Read More »

کے الیکٹرک کی چینی کمپنی کو منتقلی 6 ماہ میں متوقع

اسلام آباد:  کے الیکٹرک کی شنگھائی الیکٹرک پاور کو منتقلی 6 ماہ کے عرصے میں عمل میں آسکتی ہے۔شنگھائی الیکٹرک پاور ( ایس ای پی) کے حکام کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی  منتقلی التوا میں چلے آرہے مسائل کے حل سے مشروط ہے۔ ماہ رواں کے دوسرے ہفتے میں وزیرتوانائی …

Read More »

یکم جنوری سے خام مال درآمدی ڈیوٹی 6 فیصد کم ہوگی،مشیر تجارت

لاہور:  مشیر تجارت عبدالرِزاق داؤد نے صنعتکاروں سے کہاکہ یکم جنوری سے صنعتوں کیلئے خام مال کی درآمد پر ڈیوٹی میں 6فیصد کمی کی جارہی ہے۔مشیر تجارت و سرمایہ کاری عبدالرِزاق داؤد اور صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے  پنجاب کے صنعت کاروں اور تاجروں نے ملاقات کی،دربارہال سول …

Read More »