Home / 2020 (page 50)

Yearly Archives: 2020

‘چیئرمین نیب طلب کرنے پر سینیٹ میں نہ آئے تو قانونی اختیارات استعمال کریں گے’

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کو سینیٹ میں طلب کیا جائے گا اور اگر وہ نہ آئے تو قانونی اختیارات استعمال کرتے ہوئے انہیں پیش کرنے کے لیے وارنٹ جاری کیے جائیں گے۔ لاہور میں …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 80 اموات، 2 ہزار 615 نئے مریض سامنے آگئے

دنیا کے بیشتر ترقی یافتہ ممالک کو ہلا کر رکھ دینے والے مہلک کورونا وائرس کی دوسری لہر پاکستان میں بھی جاری ہے اور یومیہ اموات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 37 ہزار 206 …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے نامزد ججز کے انٹرویو کے خلاف دائر درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے ہائی کورٹ کے لیے نامزد 2 ججز کو انٹرویو کے لیے طلب کرنے کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی۔ ججز کی تعیناتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے بابر ستار اور طارق محمود جہانگیری کو 21 دسمبر کو انٹرویو کے لیے …

Read More »

حمزہ علی عباسی کا بھی پاکستان کے تمام چڑیا گھر بند کرنے کا مطالبہ

اداکارہ مہوش حیات نے جانوروں کے ساتھ ناروا سلوک پر حکام کو چڑیا گھروں کو بند کرنے کا مشورہ دیا تھا اور اب اداکار حمزہ علی عباسی نے بھی ملک کے تمام چڑیا گھر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چند روز قبل مہوش حیات نے یہ مشورہ اسلام آباد …

Read More »

معروف اداکاروڈرامہ نویس شعیب ہاشمی کی طبیعت ناساز، دعاؤں کی اپیل

 لاہور:  پاکستان کے معروف اداکار، ڈرامہ نویس اورپروفیسرشعیب ہاشمی کی طبیعت ناسازہوگئی ہے اس سلسلے میں ان کی اہلیہ سلیمہ ہاشمی نے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔پاکستان کے معروف اداکار، ڈرامہ نویس اورپروفیسرشعیب ہاشمی کی طبیعت ناسازہوگئی۔ اس متعلق اہلیہ سلیمہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ 12 سال قبل شعیب ہاشمی پرفالج …

Read More »

کوک اسٹوڈیو 2020: تیسری قسط کے ‘عشق دا ککڑ بانگاں ڈیوے’ کے چرچے

کوک اسٹوڈیو 2020 کی پہلی دونوں قسطوں کی کامیابی کے بعد اس کی تیسری قسط بھی 18 دسمبر کو جاری کردی گئی۔ پہلی دونوں قسطوں کی طرح تیسری قسط میں بھی تین گانے شامل کیے گئے ہیں اور اگرچہ تینوں گانوں نے شائقین کو خوب محظوظ کیا لیکن گلوکارہ سحر …

Read More »

کنگ خان کووزیراعظم عمران خان سے کیوں ڈانٹ پڑی؟

 ممبئی:  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ جب وزیراعظم عمران خان نے ان کو ڈانٹا تھا تو انہیں کافی غصہ آیا تھا۔بالی ووڈ کے کنگ خان کی وائرل ہونے والے پرانے انٹریو میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ کے توپوری دنیا میں مداح موجود ہیں لیکن …

Read More »

رچا چڈھا اور علی فضل کی شادی میں کیا چیز رکاوٹ بنی؟

بالی وڈ اداکارہ رچا چڈھا اور اداکار علی فضل نے کورونا ویکسین نہ آنے تک شادی ملتوی کردی۔ رچا چڈھا کا شمار فلم نگری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ اپنی جاندار اداکاری کے باعث پہچان رکھتی ہیں جبکہ علی فضل بھی مرزا پور سیریز سے …

Read More »

گوہر خان نے شادی کے دعوت نامے میں پوری ‘لو اسٹوری’ بیان کردی

بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس 7 کی فاتح اداکارہ و ماڈل گوہر خان 25 دسمبر کو مشہور بھارتی سوشل میڈیا اسٹار  زید دربار سے شادی کرنے جارہی ہیں۔ دونوں کے درمیان تعلقات کی خبریں چند ماہ سے سانے آرہی تھیں اور گذشتہ ماہ ہی دونوں نے اپنی منگنی …

Read More »

بیٹے تیمور کی پیدائش کے وقت کرینہ اسپتال میں کس بات پر رو پڑیں؟

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ بیٹے تیمور علی خان کی پیدائش کے وقت ایک مشہور شخصیت نے اسپتال آکر کچھ ایسی باتیں کیں کہ مجھے رونا آ گیا۔ نامور بھارتی صحافی برکھا دت کو دیے گئے انٹرویو میں کرینہ کپور کا کہنا تھا بیٹے کی پیدائش …

Read More »