Home / 2020 (page 39)

Yearly Archives: 2020

اسرائیل کی پہلی پرواز مسلم افریقی ملک مراکش پہنچ گئی

تل ابیب:  اعلیٰ امریکی اور اسرائیلی حکام کو لیکر اتل ابیب سے پہلی پرواز مسلم افریقی ملک مراکش پہنچ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشير مير بن شبات اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطی امور کے مشير جيرڈ کُشنر کی قیادت …

Read More »

کابل: بم دھماکے میں جیل ڈاکٹروں سمیت 5 افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں ہزاروں طالبان قیدیوں سے بھرے جیل میں کام کرنے والے 4 ڈاکٹروں کی گاڑی پر ہونے والے بم حملے میں ڈاکٹروں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ بم ڈاکٹروں کی …

Read More »

روسی حکومت نے اپوزیشن لیڈر کے زہر دینے کے الزام کو مذاق قرار دے دیا

روس کی حکومت نے اپوزیشن لیڈر الیکسی نیوالنی کی جانب سے ان کی پینٹ کے اندر زہر رکھ کر قتل کرنے کی سازش کے الزام کو مذاق قرار دے دیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق الیکسی نیوالنی نے گزشتہ روز اپنے ریکارڈ بیان میں کہا تھا کہ ریاستی خفیہ …

Read More »

کیا کوئی خلائی مخلوق ’ایک بار پھر‘ ہمیں ریڈیو سگنل بھیج رہی ہے؟

ایمسٹریڈیم:  ماہرینِ فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے کچھ غیرمعمولی ریڈیو سگنل دریافت کیے ہیں جو بظاہر ہمارے نظامِ شمسی سے 51 نوری سال دور ایک سیارے سے آرہے ہیں۔اگرچہ سائنسدانوں نے ان سگنلوں کے کسی بھی خلائی مخلوق سے ممکنہ تعلق کے بارے میں کوئی دعویٰ نہیں کیا ہے لیکن …

Read More »

رئیل می کا 64 میگا پکسل کیمرے والا سستا فون پاکستان میں متعارف

رئیل می کا 64 میگا پکسل بیک کیمرے والا سستا فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ رئیل می 7 آئی اس کمپنی کی 7 سیریز کا سستا فون ہے، جو بہترین فیچرز سے لیس ہے۔ اس فون کو سب سے پہلے ستمبر میں انڈونیشیا میں متعارف کرایا گیا …

Read More »

کورونا کی نئی قسم بچوں کو آسانی سے ہدف بناسکتی ہے، سائنسدانوں کا خدشہ

سائنسدانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم بچوں کو پرانی اقسام کے مقابلے میں زیادہ آسانی سے متاثر کرسکتی ہے۔ اس حوالے سے اب تک کے ڈیٹا سے عندیہ ملتا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم بچوں میں دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے …

Read More »

بائیو این ٹیک کورونا کی نئی قسم کے خلاف 6 ہفتوں میں ویکسین تیار کرنے کیلئے تیار

بائیو این ٹیک کے شریک بانی نے کہا ہے کہ ‘قوی امکان’ یہ ہے کہ ان کی تیار کردہ ویکسین کورونا وائرس کی نئی قسم کے خلاف موثر ہوگی، تاہم اگر ضروری ہوا تو وہ 6 ہفتوں میں ویکسین کو اس کے مطابق ڈھالا جاسکتا ہے۔ خیال رہے کہ بائیو …

Read More »

چین: کورونا وائرس کی مرحلہ وار آزمائش کیلئے 20 ہزار شرکا بھرتی

بیجنگ: چین کے کین سینو بائیولوجکس نے بیرون ملک کورونا وائرس ویکسین کی مرحلہ وار انسانی آزمائش کے لیے 20 ہزار سے زائد شرکا کو بھرتی کر لیا ہے۔ اُمیدوار اے ڈی 5- این سی او وی یا کونوی ڈیشیا نام سے جانا جاتا ہے جسے کین سینو بائیو نے …

Read More »

برطانیہ کے بعد جنوبی افریقہ میں بھی کورونا کی بالکل نئی قسم دریافت

گزشتہ دنوں نئے کورونا وائرس کی نئی قسم برطانیہ میں دریافت ہوئی تھی مگر اب افریقہ بھی اس کا ایک اور نیا ورژن سامنے آیا ہے، جو ا ملک میں زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جنوبی افریقی سائنسدانوں اور طبی حکام نے کورونا وائرس کی اس نئی قسم کی …

Read More »

وقاریونس دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہوں گے

 لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقاریونس دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقاریونس نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد اپنی فیملی سے ملنے کی غرض سے وطن واپس آجائیں گے۔ وہ جون سے لے کراب تک اپنی فیملی سے …

Read More »