Home / 2020 (page 28)

Yearly Archives: 2020

مسلمان کانسٹیبل نے ہندو خاتون کی جان بچا کر انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی

 حیدرآباد دکن:  بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسلمان کانسٹیبل شیخ ارشد نے 58 سالہ ہندو خاتون کو اپنی پیٹھ پر لاد کر دشوار گزار پہاڑی راستوں کو عبور کرتے ہوئے 6 کلومیٹر دور اسپتال منتقل کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی مشہور پہاڑی پر واقع ترمولا مندر …

Read More »

شامی فضائیہ کا اسرائیل کی جارحانہ کارروائی ناکام بنانے کا دعویٰ

شام کی فضائیہ نے حماہ کے علاقےمصیاف میں اسرائیلی جارحیت کو ناکام بنانے کا دعویٰ کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ٹی وی نے شام کی فوج کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فضائیہ نے اسرائیل کی جانب سے درمیانی شب کو کی گئی جارحیت کا …

Read More »

فلپائن میں کرسمس تقریبات کے دوران 6.3 شدت کا زلزلہ

منیلا:  فلپائن کے صوبے بتنگاس میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صوبے بتنگاس کے جزیرے لوزون میں زلزلے کے جھٹکے اُس وقت محسوس کیے گئے جب وہاں کرسمس سے متعلق تقریبات جاری …

Read More »

شام پراسرائيلی کے جنگی طیاروں کے میزائل حملے، 6 ہلاک

دمشق:  شام میں اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے رہائشی علاقوں پر میزائل داغے جسے پسپا کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے علاقے مصياف ميں اسرائيلی جنگی طياروں نے ميزائل حملہ کيا جسے شامی فضائی دفاعی نظام نے ناکام بنادیا۔ شام کے سرکاری ٹيلی وژن کے مطابق اسرائیلی …

Read More »

2020 میں متعارف ہونے والے واٹس ایپ کے چند بہترین فیچرز

دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں اور یہ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن ہے۔ اس ایپ کی بدولت لوگ اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ گروپ ویڈیو یا وائس چیٹ کی شکل میں ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں۔ یہی وجہ …

Read More »

ناسا نے اپنے خلائی جہاز کے مریخ پر اترنے کا ٹریلر جاری کردیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا:  آپ نے حال ہی میں ناسا  کے جدید ترین مریخی مشن پریزروینس کے بارے میں سنا ہوگا جو اس سال جولائی میں مریخ کی جانب بھیجا گیا تھا۔ اس مریخی گاڑی کی خاص بات یہ ہے کہ وہ اس کی سطح سے مٹی اور پتھر لے کر زمین پر واپس …

Read More »

اینڈرائیڈ 11 کے ان بہترین فیچرز کو استعمال کرکے دیکھا؟

اینڈرائیڈ کا نیا اور بہترین آپریٹنگ ورژن چند ماہ پہلے متعارف کرایا گیا تھا اور بتدریج زیادہ تر ڈیوائسز میں اس کی آمد ہورہی ہے۔ سام سنگ نے حال ہی گلیکسی ڈیوائسز کے لیے اینڈرائیڈ 11 اپ گریڈ کرنے کا اعلان کیا تھا، جس سے کمپنی کے فونز میں نئے اور بہترین …

Read More »

کورونا وائرس کی وبا کا ایک سال، ہم اس کے بارے میں کیا جان سکے؟

کورونا وائرس کی وبا کو 2020 کے اختتام کے ساتھ ایک سال بھی مکمل ہوگیا ہے۔ ویسے تو کہا جاتا ہے کہ چین میں پہلا کیس 17 نومبر 2019 کو سامنے آیا تھا مگر باضابطہ طور پر چین کی جانب سے اس کے پہلے کیس کے بارے میں 31 دسمبر 2019 کو عالمی ادارہ …

Read More »

نظرانداز کردہ غدود جو خواتین کے حمل کو محفوظ رکھتا ہے

برٹش کولمبیا، کینیڈا:  جامعہ برٹش کولمبیا کے تحت بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم نے پہلی مرتبہ ایک غدود کی اہمیت بیان کی ہے جس سے ہم آگاہ تو تھے لیکن اسے نظرانداز کردیا گیا تھا۔نیچر میں شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تھائمس نامی چھوٹا سا غدود خواتین کا …

Read More »

چینی کمپنی کی ویکسین ریگولیٹری منظوری کے عمل میں داخل

چین کی سرکاری کمپنی سینوفارم کی تیار کردہ 2 کووڈ 19 ویکسینز میں سے ایک کو مارکیٹ میں فراہم کرنے کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق چین کے ریگولیٹرز نے سینوفارم کی درخواست کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ رپورٹ میں یہ …

Read More »