Home / 2020 (page 29)

Yearly Archives: 2020

دنیا کی معمر ترین اولمپک چیمپئن آئندہ ماہ 100ویں سالگرہ منائیں گی

بڈاپسٹ:  دنیا کی معمرترین اولمپک چیمپئن ایگنیس کیلیٹی آئندہ ماہ اپنی 100 ویں سالگرہ منائیں گی۔ہنگری سے تعلق رکھنے والی اولمپک چیمپئن ایگنیس کیلیٹی نے مجموعی طور پر 10 جمناسٹک میڈلز جیتے جس میں سے 5 گولڈ میڈلز1952 اور 1956 کے گیمز میں حاصل کیے۔

Read More »

ٹی10 لیگ کا شیڈول پاکستان کپ سے متصادم

 لاہور:   ابوظبی ٹی10لیگ کا شیڈول پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ سے متصادم ہوگا جب کہ کئی اسٹار کرکٹرز سیمی فائنل اور فائنل سے باہر ہوسکتے ہیں۔ٹی ٹین لیگ کے مقابلے ابوظبی میں 28 جنوری سے 6فروری تک جاری رہیں گے، محمد حفیظ اور شعیب ملک مراٹھا عریبیئنز کی جانب سے ایکشن …

Read More »

سدرن پنجاب نے سیکنڈ الیون پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا

 کراچی:   سدرن پنجاب نے سیکنڈ الیون پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا جب کہ سندھ کی ٹیم پوائنٹس برابر ہونے کے باوجود کم رن ریٹ کی وجہ سے خالی ہاتھ رہ گئی۔ایونٹ کے پانچویں اور آخری راؤنڈ میں بلوچستان نے سینٹرل پنجاب کو9 وکٹ سے مات دی، سندھ نے ناردرن کو93 …

Read More »

عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر ایک دن پچھتانا پڑے گا، محمد آصف

 کراچی:  سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا ہے کہ عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ایک دن پچھتانا پڑے گا۔میچ فکسنگ کیس میں محمد عامر کے ساتھ 5 برس کی پابندی کاٹنے والے آصف نے ایک برطانوی کرکٹ میگزین کو انٹرویو میں کہاکہ میں نے ٹیم …

Read More »

ٹیسٹ سیریز؛ یاسر شاہ یادگار کارکردگی کیلیے پرعزم

 لاہور:   یاسر شاہ ناسازگار کنڈیشنز میں بھی یادگار کارکردگی پیش کرنے کیلیے پْرعزم ہیں۔مانونٹ مانگونئی سے فون پر نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ کو خصوصی انٹرویو میں یاسر شاہ نے کہاکہ نیوزی لینڈ کی پچز عام طور پر فاسٹ بولرز کیلیے سازگار ہوتی ہیں، یہاں اسپنرز کیلیے کم مواقع ہوتے ہیں لیکن اچھی لائن اور …

Read More »

قومی ٹیم نیوزی لینڈ کو ٹف ٹائم دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، اظہر علی

قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بولرز کے کردار کو اہم قرار دے دیا پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے کہا کہ ہفتے سے شروع ہونے والے میچ میں بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے، بطور سینئر …

Read More »

پیس پاور سے مضبوط کیوی قلعہ مسمار کرنے کی تیاری

 لاہور:   پیس پاور سے مضبوط کیوی قلعہ مسمار کرنے کی تیاری جاری ہے جب کہ ہفتے کو شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستانی ٹیم نے گذشتہ روز بھی بھرپور مشقیں کیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ ہفتے کو ماؤنٹ مانگونئی میں شروع ہوگا،ٹورنگا میں موجود مہمان کرکٹرز نے گذشتہ …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی کا جن ایک مرتبہ پھر بے قابو

پاکستان میں مہنگائی کا جن ایک مرتبہ پھر بے قابو ہوگیا ہے، ملک میں ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.11 فیصد اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق چینی اور آٹے کی قیمتوں …

Read More »

پاکستان میں پہلی بار یورو فائیو ڈیزل کی در آمد

 کراچی:   پاکستان میں پہلے مرتبہ یوور فائیو ڈیزل در آمد کرلیا گیا ہے۔حکومتی آئل مارکیٹنگ کمپنی پی ایس او کی جانب سے ملک کیلیے پہلی بار یورو فائیو معیار کا ڈیزل در آمد کیا گیا اور گزشتہ روز یورو فائیو ڈیزل لے کر آنیوالا جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا۔ …

Read More »

پاکستان اسٹیل ملز کی فروخت کے لیے اسٹرکچر منظور

 اسلام آباد:  کابینہ کی اقتصادی کمیٹی برائے نجکاری نے پاکستان اسٹیل ملز کی ذیلی کمپنی قائم کرتے ہوئے ملک کے سب سے بڑے صنعتی یونٹ کے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دیدی۔کابینہ نجکاری کمیٹی ( سی سی او پی) کا اجلاس گذشتہ روز وزیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں ہوا۔ نجکاری کمیٹی …

Read More »