Home / 2021 / February / 02 (page 4)

Daily Archives: February 2, 2021

پاکستان کو پروٹیز کے جوابی وار کا خدشہ ستانے لگا

 اسلام آباد /  لاہور:  ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سخت جان مہمان ٹیم راولپنڈی ٹیسٹ میں بہتر تیاری کے ساتھ سیریز برابر کرنے کی کوشش کرے گی۔ورچوئل پریس کانفرنس میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ کراچی ٹیسٹ میں ٹیم نے مشکل صورتحال سے …

Read More »

سرمایہ کاری 708 ، منافع کی بیرون ملک منتقلی 892 ملین ڈالر

اسلام آباد:  ملک میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران  براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 708ملین ڈالر جبکہ حاصل منافع کی بیرون ملک منتقلی 892ملین ڈالر ہوئی جو 184 ملین ڈالر یعنی 25.98 فیصد زیادہ رہی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق فوڈ گروپ کی جانب سے جولائی تا دسمبر 2020ء کے …

Read More »

پاکستان جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی سیریز؛ سکیورٹی انتظامات کوحتمی شکل دے دی گئی

 لاہور:  پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ مہمان ٹیم کمرشل فلائٹ سے کل صبح دس بجے علامہ اقبال ائرپورٹ پہنچے گی، جس …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کولن منرو پی ایس ایل 6 سے باہر

 لاہور:  قرنطینہ مشکلات کی وجہ سے کولن منرو پی ایس ایل 6 سے باہرہوگئے.اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں شامل کئے جانے والے کیوی کرکٹربیگ بیش لیگ ختم ہونے پر پاکستان روانہ ہونے کا پلان بنا چکے تھے مگر ارچ میں پی ایس ایل کے بعد وطن واپسی پرلازمی قرنطینہ کیلیے مئی …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی کمی

 کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی سے 1850ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 450روپے اور 386روپے کی کمی واقع ہوئی۔ اس …

Read More »

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

 کراچی:  انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 7  پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 5 پیسے کی کمی ہوگئی۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو ایک بار پھر روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے گھٹ …

Read More »

حیدرآباد میں تیل وگیس کے بڑے ذخائر دریافت

 لاہور:  او جی ڈی سی ایل سندھ کے شہر حیدرآباد میں تیل وگیس کے ذخائر کی دریافت کرنے میں کامیاب ہوگئی۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ایکسپلوریٹری کنواں سیال 1 ، حیدرآباد سے گیس اور کنڈنسیٹ کے ذخائر دریافت کرلئے ہیں۔ او جی ڈی سی ایل …

Read More »

استعفوں کے طریقے کار اور وقت پر 4 فروری کو تبادلہ خیال ہوگا، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی بہت سی باقی جماعتیں یقین رکھتی ہیں کہ استعفے ضرور دینے چاہئیں تاہم اس کا طریقہ کار اور وقت سے متعلق 4 تاریخ کو تبادلہ خیال ہوگا۔ …

Read More »

کراچی میں فائرنگ سے خاتون ٹک ٹاکر سمیت 4 افراد جاں بحق

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ حالیہ واقعہ میں گارڈن میں انکل سریا ہسپتال کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک خاتون ٹک ٹاکر اور دیگر 3 افراد کو قتل کردیا۔ …

Read More »

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو احتساب عدالت نے طلب کرلیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سلیم مانڈوی والا کو پلاٹس کی خرید وفروخت کے کیس میں ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ سلیم مانڈوی والا کو احتساب عدالت کی جانب سے طلبی کا نوٹس موصول ہوگیا، …

Read More »