Home / 2021 / February / 02 (page 5)

Daily Archives: February 2, 2021

وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس، پارک سے علامہ اقبال کا ‘ناقص’ مجسمہ ہٹانے کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے گلشن اقبال پارک میں شاعر مشرق علامہ اقبال کا مجسمہ نصب کرنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسے فوری ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ لاہور کی مقامی انتظامیہ نے گلشن اقبال پارک میں علامہ اقبال کا مجسمہ نصب کیا تھا …

Read More »

بلوچستان: کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر مسافر بس الٹنے سے 14 افراد جاں بحق

حب: صوبہ بلوچستان کے علاقے اوتھل میں وایار فام کے نزدیک کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر علی الصبح مسافر کوچ الٹنے سے 14 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق بس پنجگور سے کراچی جارہی تھی جو تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوئی، حادثے کی اطلاع ملتے …

Read More »

سندھ: کورونا ویکسینیشن سینٹرز کے عملے کو ‘ایک ماہ کی تنخواہ’ اضافی دینے کا اعلان

حکومت سندھ نے کورونا ویکسینینشن سینٹرز پر کام کرنے والے طبی عملے کے لیے اضافی طور پر ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اڈلٹ …

Read More »

وزیر اعظم نے اسلام آباد حادثے میں جانی نقصان کا نوٹس لیا ہے، شبلی فراز

shi وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت کی زمین اور اثاثوں کی حفاظت ہمارا آئینی، اخلاقی اور جمہوری فرض بنتا ہے اور سرکاری یا سیاسی سرپرستی میں غیرقانونی قبضے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ …

Read More »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل ہیک کر لیا گیا

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک کر لیا گیا۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ‘جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک کر لیا گیا ہے اور شبہ ہے کہ ان کے موبائل نمبر سے کسی کو بھی …

Read More »

وزیراعظم نے کورونا ویکسینیشن مہم کا باضابطہ آغاز کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں کورونا ویکسینیشن مہم کا باضابطہ آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ویکسین سب سے پہلے طبی عملے کو لگائی جائے گی۔ اسلام آباد میں کورونا ویکسین مہم کا آغاز کرتے ہوئے انہوں نے کہا ویکسین تمام صوبوں میں شفاف طریقے سے تقسیم …

Read More »

ملکی برآمدات مسلسل چوتھے ماہ 2 ارب ڈالر سے زائد

اسلام آباد: پاکستان کی برآمدات ماہ جنوری میں مسلسل 5ویں ماہ بڑھ کر 2 ارب 14 کروڑ ڈالر ہوگئیں جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے ایک ارب 98 کروڑ ڈالر سے 8 فیصد تک زیادہ ہے۔ مذکورہ اعداد و شمار وزارت تجارت کی جانب سے جاری کیے گئے۔ اس …

Read More »

بادامی قورمہ

برصغیر ہندو پاک کے قدیم اور مقبول ترین پکوانوں میں شامل قورمہ انتہائی شاندار اور بہترین ڈش ہے، سولہویں صدی کے مغل بادشاہوں کے شاہی مطبخ سے نکلنے والی یہ خوش رنگ, خوش ذائقہ اور ثروت انگیز ڈش اپنی منفرد ترکیب اور اشتہا انگیزی کے باعث روزِ اول سے ہی …

Read More »