Home / 2021 / February / 02 (page 2)

Daily Archives: February 2, 2021

مسلم اکثریتی ملک کوسووو کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان

اسرائیل اور مسلم اکثریتی یورپی ملک کوسووو نے آج باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کر لیے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق دونوں فریقین نے کورونا وائرس کی وجہ سے آن لائن ویڈیو لنک کے ذریعے سفارتی تعلقات کی تقریب میں شرکت کی جس میں سفارتی تعلقات کی بحالی کی …

Read More »

لبنان: حزب اللہ کا اسرائیلی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

لبنان کی حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے مقررہ کردہ بلیو لائن سرحد کے اوپر اسرائیلی ڈرون مار گرایا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی ’اے پی‘ کے مطابق تحریک المنار ٹی وی پر جاری اپنے بیان میں حزب اللہ نے کہا کہ انہوں نے اسرائیلی …

Read More »

شہزادہ ہیری نے برطانوی اخبار کی معذرت قبول کرلی

گزشتہ برس مارچ میں برطانیہ کی شاہی حیثیت چھوڑنے والے شہزادہ ہیری نے خود سے متعلق ایک مضمون میں غلط دعوے کرنے پر برطانوی اخبار کی معافی قبول کرلی۔ برطانوی اخبار ’دی میل آن سنڈے‘ اور اس کے آن لائن ورژن ’میل آن لائن‘ نے اکتوبر 2020 میں شہزادہ ہیری …

Read More »

میانمار: فوجی بغاوت کے بعد اراکین پارلیمنٹ نظر بند

میانمار کی پارلیمنٹ کے سیکڑوں ممبران فوجی بغاوت کے ایک روز بعد ملک کے دارالحکومت میں اپنی سرکاری رہائش گاہ کے اندر قید کردیے گئے اور نوبل انعام یافتہ اور ڈی فیکٹو رہنما آنگ سان سوچی سمیت سینئر سیاستدانوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے …

Read More »

کابل میں طالبان کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ

امریکی واچ ڈاگ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے حملوں میں اضافہ ہورہا ہے، جس میں حکومتی عہدیداروں، سول سوسائٹی کے رہنماؤں اور صحافیوں کی بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات شامل ہیں۔ یہ بات اس وقت سامنے آئی جب امریکی صدر جو بائیڈن کی …

Read More »

بھارت میں 12 بچوں کو پولیو کے قطروں کے بجائے سینیٹائزر پلادیا گیا

بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں انتہائی سنگین لاپروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 12 بچوں کو پولیو کے قطروں کے بجائے سینیٹائزر پلادیا گیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ مہاراشٹرا کے دارالحکومت ممبئی سے تقریباً 700 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ضلع یواتمل کے …

Read More »

میانمار: فوجی بغاوت کے وقت پارلیمنٹ کے سامنے ڈانس کرنے والی خاتون مقبول

بنگلہ دیش اور بھارت کے پڑوسی ملک میانمار میں ایک روز قبل عین فوج کی بغاوت کے وقت پارلیمنٹ کے سامنے ڈانس کرنے والی لڑکی کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد دنیا بھر میں اس کے چرچے ہیں۔ جنوب مشرقی ایشیائی ملک میانمار میں یکم فروری کو فوج نے بغاوت …

Read More »

کابل میں متعدد بم دھماکے، 3 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سلسلہ وار ہونے والے 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بم دھماکے ایسے وقت میں ہوئے کہ جب مغربی ممالک نے حال ہی میں طالبان سے تشدد کی لہر روکنے …

Read More »

بنگلہ دیش کا اسرائیل سے عوام کی جاسوسی کیلئے آلات خریدنے کا انکشاف

الجزیرہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بنگلہ دیش نے اسرائیل کے تیار کردہ ایسے جاسوسی آلات خریدے جس کی مدد سے وہ بیک وقت سیکڑوں افراد کے موبائل فون کی نگرانی کرسکتا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حاصل کردہ دستاویزات اور بیانات سے معلوم چلا ہے بنگلہ …

Read More »

فرانس میں مذہبی انتہا پسندی کے خلاف متنازع بل پر بحث کا آغاز

پیرس: فرانسیسی پارلیمنٹ نے ایک متنازع بل پر بحث شروع کردی جس میں اسلام کو نشانہ بناتے ہوئے فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا کہ انتہا پسندی ‘بیماری’ ہے جو ملک کے اتحاد کو کھوکھلا کررہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق پارلیمنٹ نے قانون سازی پر …

Read More »