Home / 2021 / February / 02 (page 3)

Daily Archives: February 2, 2021

گوگل میپس میں خاموشی سے بہترین فیچر کا اضافہ

گوگل نے خاموشی سے اپنی مقبول ایپ میپس کے لے آؤٹ کو اپ ڈیٹ کردیا ہے۔ اس اپ ڈیٹ لے آؤٹ کے بعد اسٹریٹ ویو اور میپ میں اسپلٹ اسکرین کے فیچر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ اسٹریٹ ویو گوگل سرچ اور گوگل میپس کا ایک بہت کارآمد …

Read More »

سام سنگ کا سستا انٹری لیول فون گلیکسی ایم 02

سام سنگ نے جنوری 2021 کے شروع میں گلیکسی 02 ایس متعارف کرایا تھا اورر اب کا مزید سستا ورژن گلیکسی ایم 02 کی شکل میں پیش کردیا ہے۔ سام سنگ کا یہ نیا انٹری لیول اسمارٹ فون 6.5 انچ کے انفٹنی وی ڈسپلے کے ساتھ ہے جس میں ایچ …

Read More »

ایپل اور ہونڈائی کے اشتراک سے الیکٹرک گاڑی کی تیاری کی افواہوں میں تیزی

ایپل اور ہونڈائی کی جانب سے مل کر ایک الیکٹرک گاڑی کی تیاری کی خبریں گزشتہ چند ماہ سے سامنے آرہی ہیں۔ اب ایپل انسائیڈر کی ایک رپورٹ میں تجزیہ کار منگ چی کیو نے بتایا ہے کہ ایپل کی پہلی گاڑی ہونڈائی کے ای۔ جی ایم پی پلیٹ فارم پر مبنی …

Read More »

کورونا وائرس کی نئی برطانوی قسم میں مزید جینیاتی تبدیلیوں کا انکشاف

برطانیہ میں گزشتہ سال دسمبر میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کی دریافت کا اعلان کیا گیا تھا، جو وہاں ستمبر سے پھیل رہی تھی۔ اب سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس نئی قسم میں مزید جینیاتی تبدیلیاں ہورہی ہیں جو پریشان کن ہے۔ جنوبی افریقہ اور برازیل میں دریافت …

Read More »

ماں کے خون سے بچے میں آٹزم کی 100 فیصد نشاندہی کرنے والا ٹیسٹ

ڈیوس:  ترقی پذیر ممالک میں ہر پانچ میں سے ایک بچہ آٹزم کا شکار ہے اور اسی طرح پاکستان میں ایسے بچوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ اس مرض کا پورا نام آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر(اے ایس ڈی) ہے جسے شناخت کرنے کا ایک نہایت قابلِ اعتبار ٹیسٹ وضع کیا گیا ہے۔جامعہ …

Read More »

ایسا ٹیسٹ جو بتائے گا کورونا کے کون سے مریض کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے

ماہرین طب ایسا ٹیسٹ ایجاد کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کی مدد سے یہ پتہ چلایا جا سکتا ہے کہ کورونا کے کون سے مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔  کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، یہ ایسا وائرس ہے جو حیران …

Read More »

باکسر کی ہلاکت، حکومت کا تمام غیر قانونی کھیل بند کرنے کا حکم

 کراچی:  سندھ حکومت نے کک باکسنگ مقابلے کے دوران باکسر اسلم خان کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لے کر شہر میں ہونے والے تمام تر غیر قانونی کھیل بند کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔کک باکسنگ فائٹ کے دوران زخمی ہونے کے بعد جان سے ہاتھ دھوبیٹھنے والے کک باکسر محمد …

Read More »

کمزور ویسٹ انڈین ٹیم کی امیدیں بھاری بھرکم کورنویل سے وابستہ

چٹاگانگ:   کمزور ویسٹ انڈین ٹیم نے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ امیدیں بھاری بھرکم راکھیم کورنویل سے وابستہ کرلیں۔ ویسٹ انڈین ٹیم نے بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز بدھ سے ہورہا ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے تجربہ کار کیریبیئن کرکٹرز اس ٹور پر نہیں آئے، اس لیے …

Read More »

نعمان کی عمدہ کارکردگی سے یاسر پر دباؤ کم ہوگیا، مشتاق احمد

سابق ٹیسٹ لیگ اسپنر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ نعمان علی نے عمدہ کارکردگی سے یاسر شاہ پر دباؤ کم کردیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ یاسر شاہ کو دوسرے اینڈ …

Read More »

رمیز راجہ، حفیظ سے پرانا حساب چکتا کرنے لگے

 کراچی:   رمیز راجہ، محمد حفیظ سے پرانا حساب چکتا کرنے لگے، سابق کپتان نے ٹی 10 لیگ کھیلنے پر بضد آل راؤنڈر کو ’خود غرض‘ قرار دے دیا۔رمیز راجہ نے محمد حفیظ کو خودغرض قرار دے دیا، اپنے یوٹیوب چینل پر انھوں نے کہا کہ انٹرنیشنل ٹیمیں اب پاکستان آ رہی ہیں، …

Read More »