Home / 2021 / February / 10 (page 2)

Daily Archives: February 10, 2021

برطانیہ میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 10 سال قید اور بھاری جرمانہ ہوگا

 لندن:  برطانیہ میں کورونا سے متعلق نئی احتیاطی تدابیرکی خلاف ورزی کرنے والے بیرون ممالک کے مسافروں پر بھاری جرمانہ اور سخت سزائیں عائد کی گئی ہیں جس میں دس سل قید کی سزا بھی شامل ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم زیادہ تیزی سے …

Read More »

امریکی سینیٹ نے سابق صدر ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی

 واشنگٹن:  امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی، مواخذے کی کارروائی کے حق میں 56 سینیٹرز نے ووٹ دیا، 44 ارکان نے مواخذے کی مخالفت کی جب کہ ری پبلکن پارٹی …

Read More »

چین کی سمندری حدود کے نزدیک امریکی جنگی بیڑوں کی بڑی نقل و حرکت

بیجنگ /  واشنگٹن:  صدر بائیڈن کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی جنگی بیڑوں نے  چینی سمندری حدود کے نزدیک دوسری بڑی نقل و حرکت کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بحیرہ جنوبی چین میں امریکی طیارہ بردار بحری بیڑوں نے مشترکہ مشقیں انجام دی ہیں جب کہ کچھ ہی …

Read More »

کابل میں پولیس چیف کی گاڑی کو بم دھماکے میں اُڑادیا گیا، 5 افراد ہلاک

کابل:  افغانستان میں پولیس چیف کی گاڑی پر بم دھماکا کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔  افغان میڈیا کے مطابق کابل کی مرکزی شاہراہ پر عین اس وقت ریمورٹ کنٹرول بم دھمکا کیا گیا جب وہاں سے پولیس چیف کی گاڑی گزر رہی …

Read More »

میانمار: فوجی بغاوت کے خلاف سراپا احتجاج شہریوں پر پولیس کا تشدد

میانمار میں پولیس نے فوجی بغاوت کے خلاف بڑھتے ہوتے مظاہروں کو کنٹرول کے لیے شہریوں پر واٹرکینن اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں ایک خاتون شدید زخمی ہوگئیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق خاتون تشویش ناک …

Read More »

پابندیاں برقرار رہیں تو جوہری ہتھیاروں کی تیاری شروع کرسکتے ہیں، ایران

ایران نے خبردار کیا ہے کہ تہران پر اقتصادی پابندیاں برقرار رہیں تو جوہری ہتھیاروں کی تیاری شروع کرسکتا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی اے پی کے مطابق سرکاری ٹیلی ویژن پر ایرانی انٹیلی جنس کے وزیر محمود علوی نے کہا کہ ایران جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرسکتا ہے۔ انہوں نے …

Read More »

کویت میں ’می ٹو مہم‘ کے آغاز نے عرب دنیا کو ہلا دیا

مشرق وسطیٰ کے اہم ترین ملک کویت میں رواں ماہ فروری کے آغاز میں ایک فیشن بلاگر کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے سے متعلق ویڈیو شیئر کیے جانے کے بعد وہاں ’می ٹو مہم‘ شروع ہوگئی۔ کویت میں بڑے پیمانے پر شروع ہونے والی ’می ٹو …

Read More »

امریکی انتظامیہ پاکستان کے ساتھ ’نتیجہ خیز‘ تعلقات چاہے گی، امریکی اسکالر

واشنگٹن: ایک سینئر امریکی اسکالر نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستان کے ساتھ امریکا کے تعلقات کو دوبارہ استوار کرنا چاہے گی اور اسے ماضی قریب کے مقابلے مزید نتیجہ خیز بنانا چاہے گی۔ نئی امریکی انتظامیہ کی خارجہ پالیسیز پر حالیہ بریفنگ کے دوران کونسل برائے خارجہ تعلقات …

Read More »

’مریخ‘ پر پہلے عرب مشن پہنچے پر یو اے ای میں جشن

متحدہ عرب امارات کی تحقیقاتی گاڑی ’ہوپ‘ سیارہ مریخ پر پہنچنے کے بعد یو اے ای میں سرکاری سطح پر جشن منایا جا رہا ہے۔ عرب اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق ’ہوپ‘ نامی تحقیقاتی مشن کے مریخ پر پہنچتے ہی یو اے کی تمام ریاستوں میں جشن کا سماں ہوگیا جب کہ …

Read More »

اب اپنی ہرتصویر کو تھری ڈی ہولوگرام میں تبدیل کیجئے

سنگاپور:  تصویر میں دکھائی دینے والا ڈسپلے عام تصویر کو بھی گہری، تھری ڈی ہولوگرام تصویر میں تبدیل کرسکتا ہے۔ اگرچہ کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ پر اس کی مالی معاونت کی جارہی ہیں لیکن ماہرین کا ایک گروپ مسلسل تین برس سے اس پر کام کررہا ہے۔اس میں جدید آپٹیکل ٹیکنالوجی، سافٹ …

Read More »