Home / 2021 / February / 10 (page 4)

Daily Archives: February 10, 2021

پی ایس ایل سکس کا گانا سن کر میرے بچے ڈر گئے، شعیب اختر

 لاہور: راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے پی ایس ایل سکس کے ترانے پر شدید خفگی کا اظہار کرتے ہوئے منتظمین کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے یوٹیوب چینل پر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا گانا اتنا برا بنایا گیا ہے کہ اسے سن کر میرے بچے …

Read More »

آئی سی سی پلیئرز ٹیسٹ رینکنگ میں کپتان بابراعظم کا چھٹا نمبر

 لاہور:  آئی سی سی پلیئرزٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم  ایک درجے ترقی کے بعد چھٹے نمبرپرجب کہ بولنگ میں حسن علی نے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے 21 درجہ ترقی پالی۔آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیرزرینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کے کپتان بابراعظم ایک درجے ترقی کے بعد چھٹے …

Read More »

نیپرا نے بجلی 1.53 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے دسمبر 2020 کے لیے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی …

Read More »

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت ایک بار پھر گر گئی

کراچی:  عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی بازار میں سونے …

Read More »

اسٹارٹ اپ کمپنیوں کیلیے بیرونی قرض کا حصول، ضوابط نرم کرنے پر غور

 کراچی:   اسٹیٹ بینک کا اسٹارٹ اپ کمپنیوں کے لیے غیرملکی قرضوں کے حصول کیلیے قواعد و ضوابط نرم کرنے پر غور۔ ورکنگ پیپر کے مطابق مرکزی بینک کمپنیوں کو بیرونی ممالک سے قابل مبادلہ قرض( convertible debt ) حاصل کرنے کی اجازت دے سکتا ہے، یہ قرض بعدازاں ایکوٹی میں تبدیل کیا جاسکتا …

Read More »

ماضی میں اربابِ اختیار نے کہا نیب بند کردو، جس کا فائدہ اشرافیہ کو ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ ماضی کے بڑے اربابِ اختیار نے نیب کو بند کرنے کی بات کی کیونکہ نیب بند کرنے سے اشرافیہ کو فائدہ ہے۔ پشاور میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ مختلف عدالتوں میں …

Read More »

گوادر: 2 بھائیوں سمیت 3 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

گوادر: کوسٹل ہائی وے کے ساتھ شانزانی کے علاقے میں 2 بھائیوں سمیت 3 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملی ہیں۔ ماجد اکبر، جمیل صاحبداد اور حمید صاحبداد گوادر کی سیشن عدالت سے قتل کے الزام میں بریت کے بعد پسنی جارہے تھے کہ وہ لاپتا ہوگئے، بعد ازاں …

Read More »

ملک میں کورونا وائرس مزید 62 زندگیاں لے گیا

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے اور گزشتہ کچھ روز سے یومیہ کیسز میں کمی آئی ہے تاہم اموات کی تعداد اب بھی زیادہ ہے۔ کورونا وائرس سے متعلق سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والے پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں …

Read More »

سرکاری ملازمین کو بجٹ تک ریلیف دینے کے لیے تیار ہیں، پرویز خٹک

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کو حکومت اپنی طرف سے اسپیشل الاؤنس کے ذریعے جون تک ریلیف دینا چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر مملکت علی محمد خان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا …

Read More »

پاک افغان سرحد پر 182 کلومیٹر پر باڑ لگانے کا کام مکمل

کوئٹہ: پاکستان نے افغان سرحد پر 213 کلومیٹر لمبی باڑ میں سے 182 کلومیٹر مکمل کرلیا ہے اور باقی 31 کلومیٹر باڑ پر کام اپریل تک مکمل ہونے کی امید ہے۔ یہ بات ایک سینئر عہدیدار نے منگل کو یہاں سول اور فوجی عہدیداروں کے درمیان ایک اجلاس کے دوران …

Read More »