Home / 2021 / February / 11 (page 3)

Daily Archives: February 11, 2021

ملک بھر میں 27 ہزار ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن، 77 فیصد کا تعلق سندھ سے ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 27 ہزار ہیلتھ ورکرز کو کووِڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جاچکی ہے ایسے میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے دیگر ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگوانے کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک ویڈیو جاری کی۔ …

Read More »

کیا نیا کورونا وائرس پینگولین سے انسانوں میں پہنچا؟

کیا نیا کورونا وائرس پینگولین سے چھلانگ لگا کر انسانوں میں پہنچا اور عالمی وبا کا باعث بنا؟ ایک نئی تحقیق کے مطابق خیال قابل قبول ہوسکتا ہے۔ متعدد افراد کا ماننا ہے کہ چمگادڑیں ہی اس نئے کورونا وائرس کا اصل ماخذ ہوسکتی ہیں اور اس تحقیق میں نئے کورونا وائرس …

Read More »

ذیابیطس کی دوا سے موٹاپے میں کمی کے تجربات کامیاب

شکاگو:  ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے ذیابیطس کی ایک دوا سے موٹاپا کم کرنے کی انسانی آزمائشوں میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔یہ آزمائشیں 1961 موٹے رضاکاروں پر 68 ہفتے تک جاری رہیں۔ اگرچہ یہ تمام افراد موٹاپے کا شکار تھے لیکن ان میں سے کوئی بھی ذیابیطس کا مریض نہیں …

Read More »

لاہور میں پی ایس ایل ٹرافی شائقین کی توجہ کا مرکز، کاؤنٹ ڈاؤن شروع

 لاہور:   پی ایس ایل 6کی تشہیری مہم کا آغاز ہوگیا جب کہ لاہور کے لبرٹی چوک میں ٹرافی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔پی ایس ایل 6 کے حوالے سے تقریب میں 12فٹ طویل ٹرافی کی ڈمی چوراہے پر نصب کردی گئی ہے،ایک کٹ آؤٹ میں بابر اعظم لاؤڈ اسپیکر …

Read More »

پروٹیز سے ٹی 20 سیریز میں پاکستان فیورٹ قرار

 کراچی:   عبدالرزاق نے پروٹیز کیخلاف ٹی 20سیریز میں پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہاکہ جنوبی افریقہ سے ہوم سیریز کیلیے کھلاڑیوں کو میرٹ پر اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا، ہوم کنڈیشنز کا فائدہ بھی …

Read More »

شاہد آفریدی کی قیادت میں کشمیر پریمیر لیگ دنیا بھر میں مقبول ہوگی، عمر گل

سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کی قیادت میں کشمیر پریمیر لیگ دنیا بھر میں پہچان بن جائے گی۔ اپنے پیغام میں سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل کا کہنا تھا کہ کرکٹ پاکستان سمیت دنیا بھر کا مقبول ترین کھیل ہے، کرکٹ کے میدان میں پاکستانی …

Read More »

پاکستان سپر لیگ 6 کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

کراچی  :  پاکستان سپر لیگ 6 کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہورہا ہے جس کی تیاریاں اب عروج پر پہنچ چکی ہیں،اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم گذشتہ شب سلیف آئسولیشن میں چلی گئی، دفاعی چیمپئن کراچی …

Read More »

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے ختم کردیا گیا

ہرارے:  پاکستان کرکٹ بورڈ اور زمبابوے کرکٹ نے متفقہ فیصلے کے بعد پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایمریٹس ایئرلائنز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آفیشل ایئرلائن ہے، ابتدائی طور پر قومی خواتین کرکٹ ٹیم کو 21 فروری کو زمبابوے سے وطن واپس لوٹنا …

Read More »

بجلی کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن اضافہ، صارفین پر 84 ارب کا بوجھ پڑے گا

 اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کی منطوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیموں میں ایک بار پھر اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ اضافے کی …

Read More »

پاکستان سپر لیگ کا ترانہ گانے والی نصیبو لعل کو ’پی ایس ایل‘ کا نام تک یاد نہیں

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آفیشل ترانہ گانے والی گلوکارہ نصیبو لعل کو پی ایس ایل کا نام تک یاد نہیں۔ ایک انٹریو میں گلوکارہ نصیبو لعل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے ریکارڈ کیے گئے ترانے کے تجربے کو یاد کرکے جذباتی ہوگئیں اور انہوں نے روتے ہوئے کہا …

Read More »