Home / 2021 / February / 11 (page 4)

Daily Archives: February 11, 2021

پاکستان ’’ پروٹیز بچوں‘‘ کو سبق سکھانے کیلیے تیار

 لاہور:  فیورٹ پاکستان ’’پروٹیز بچوں‘‘ کو سبق سکھانے کیلیے تیار ہے تاہم پہلا ٹی 20 آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ٹیسٹ سیریز میں پروٹیز کو کلین سوئپ کرنے کے بعد پاکستان ٹیم اب ٹی20میں بھی ایسی ہی کارکردگی دہرانے کیلیے پْرعزم ہے،پہلا معرکہ جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں ہوگا۔ دورہ …

Read More »

سپریم کورٹ: پھانسی کے منتظر ذہنی بیمار مجرموں کی سزا، عمر قید میں تبدیل

پھانسی کے منتظر ذہنی بیمار قیدیوں کے کیس میں سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ اگر کوئی مجرم قیدی ذہنی بیماری کے باعث اپنی سزا کی وجہ اور منطق سمجھنے سے قاصر پایا جائے تو وہ سزائے موت سے استثنیٰ کا اہل ہے۔ عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی بینچ …

Read More »

پاکستان کا بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیت میں اضافہ کرتے ہوئے جدید ترین کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان نے بابر کروز میزائل ون اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ بابر کروز میزائل 450 کلو …

Read More »

پاکستان میں کورونا سے مزید ایک ہزار 732 مریض شفایاب، فعال کیسز 30 ہزار سے زائد رہ گئے

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور یومیہ کیسز ہزار سے زیادہ جبکہ اموات درجنوں میں رپورٹ ہورہی ہیں۔ کورونا وائرس سے متعلق سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والے پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید ایک …

Read More »

پاک فوج کا لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے انفراریڈ کیمرے استعمال کرنے کا اعلان

اسکردو کا موسم معمولی سا بہتر ہونے پر لاپتا کوہ پیماؤں محمد علی سد پارہ، جان اسنوری اور جان پابلو موہر کو تلاش کرنے کی کوششوں کی آج بحال ہونے کی امید ہے۔ اس سرچ آپریشن میں سی-130 طیارے کے ذریعے سد پارہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے 4 بلندی …

Read More »

مسئلہ کشمیر علاقائی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے خطے کے ساتھ تعاون کرسکتا ہے تاہم مسئلہ کشمیر علاقائی تجارت اور ترقی کی راہ میں ‘رکاوٹ’ ہے۔ وزیر خارجہ اسلام آباد میں فوٹو گرافی اور ثقافت کی نمائش کے حوالے سے ایک تقریب …

Read More »

حکومت کا وفاقی ملازمین کو تنخواہوں میں 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دینے کا اعلان

تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے کے خلاف احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے ساتھ حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس میں ایک سے 19 گریڈ کے وفاقی ملازمین کو 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دینے، ملازمین کے خلاف مقدمات واپس لینے اور گرفتار افراد کو رہا کرنے کا اعلان …

Read More »

لاہور: صارفین سے ’دھوکا دہی‘ پر لگژری کار برانڈ کے ڈیلر کے خلاف مقدمات درج

لاہور: پولیس نے صارفین کے ساتھ مالیاتی دھوکا دہی کے مختلف واقعات پر معروف بین الاقوامی کار برانڈ کے مقامی ڈیلر کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔ شہر کے مختلف تھانوں میں تقریباً 15 لوگوں نے پورشے سینٹر لاہور پرفارمنس آٹو موٹو پرائیویٹ لمیٹڈ کے مالک سید ابوذر بخاری کی شکایات …

Read More »

ٹی ای آر ایف کے تحت ایک ہفتے میں ریکارڈ 51 ارب روپے کی فنانسنگ

کراچی: ٹیمپریری اکنامک ریفنانس فیسیلیٹی (ٹی ای آر ایف) میں 28 جنوری کو اختتام پذیر ہونے والے ایک ہفتے کے دوران 51 ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا جبکہ مجموعی رقم 3 کھرب 74 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ کووِڈ 19 کے باعث معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات …

Read More »

کراچی میں قائم فنٹیک سیف پے کو اسٹرائپ سے مالی اعانت مل گئی

کراچی میں قائم فنٹیک اسٹارٹ اپ سیف پے نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عالمی پیمنٹ پلیٹ فارم اسٹرائپ سے 7 ہندسوں پر مشتمل سیڈ فنڈنگ کی مالی اعانت جمع کرلی ہے۔ سیف پے کی بنیاد 2019 میں زیاد پاریک اور رضا نقوی نے آن لائن ادائیگی کی قبولیت …

Read More »