Home / 2021 / February / 18 (page 3)

Daily Archives: February 18, 2021

آن لائن ہراساں کرنے کی شکایات میں 70 فیصد اضافہ، رپورٹ

اسلام آباد: 2020 کے دوران ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن (ڈی آر ایف) کی سائبر ہراساں کرنے والی ہیلپ لائن پر شکایات میں 70 فیصد سے زیادہ اضافے کی اطلاع ملی ہے جس میں لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن بلیک میلنگ، بھتہ خوری اور ہیکنگ سے متعلق بہت سارے معاملات کی …

Read More »

فیس بک نے آسٹریلیا میں خبر رساں اداروں کے مواد پر پابندی لگادی

عام طور پر دنیا کے کئی ممالک متنازع پالیسیوں کی وجہ سے فیس بک پر پابندی عائد کرتے آئے ہیں تاہم اب پہلی بار فیس بک نے آسٹریلیا کے خبر رساں اداروں کے مواد کو سوشل سائٹ پر شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ آسٹریلیا کا شمار دنیا کے ان …

Read More »

موٹاپا اور ڈپریشن مردوں کو جلد بوڑھا کردیتے ہیں، تحقیق

ایمسٹرڈیم:  ہالینڈ اور امریکا کے سائنسدانوں نے 18 سے 65 سال کے تقریباً دو ہزار افراد پر تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ موٹاپے اور ڈپریشن کے شکار مرد زیادہ تیزی سے بوڑھے ہوتے ہیں جبکہ یہ عوامل عورتوں کو کچھ خاص متاثر نہیں کرتے۔اس تحقیق کی غرض سے 2004 سے …

Read More »

وہ 7 علامات جن کو دیکھتے ہوئے کووڈ ٹیسٹ ہونا چاہیے، تحقیق

برطانوی سائنسدانوں نے زور دیا ہے کہ تھکاوٹ، سردرد، گلے میں تکلیف اور ہیضے کو کووڈ 19 کے ٹیسٹ کے لیے درکار علامات کا حصہ بنایا جائے۔ اس وقت برطانیہ میں کھانسی، بخار اور سونگھنے یا چکھنے کی حسوس سے محرومی پر کووڈ ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ کنگز کالج لندن …

Read More »

کووڈ 19 کے مریضوں کو درپیش ایک پراسرار مسئلے کی وجہ سامنے آگئی

نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا ایک پراسرار پہلو مریضوں میں ‘دماغی دھند’ یعنی ایک قسم کی ذہنی الجھن ہے، جس کا سامنا سنگین حد تک بیمار افراد کو ہوتا ہے اور اکثر اوقات یہ مسئلہ صحتیابی کے بعد بھی برقرار رہتا ہے۔ مگر ایک نئی تحقیق میں …

Read More »

پی ایس ایل کو بکیز کی بُری نظروں سے بچانے کاپلان تیار

 کراچی:   پی ایس ایل کو بکیز کی بْری نظروں سے بچانے کا پلان تیارکر لیا گیا جب کہ ہر ٹیم کے ساتھ ایک اینٹیگرٹی آفیسر سائے کی طرح موجود ہے۔پی ایس ایل5 شروع ہونے سے قبل ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عمراکمل کو مشکوک افراد سے روابط کے الزام پر معطل کر …

Read More »

دوسرے پریکٹس میچ میں کوئٹہ نے پشاور کو شکست دیدی

کراچی:  پی ایس ایل 6 کے دوسرے پریکٹس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹررز نے پشاور زلمی  کو23 رنز سے ہرا دیا۔نیشنل اسٹیڈیم پر فلڈ لائٹس میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈیٹر نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹیں کھو کر 280 رنز جوڑے۔ اعظم خان  نے جارحانہ انداز …

Read More »

پی ایس ایل 6 کا پہلا پریکٹس میچ بیٹسمینوں کا شو ثابت

 کراچی:   پی ایس ایل 6سے قبل پہلا پریکٹس میچ بیٹسمینوں کا شو ثابت ہوا۔پی ایس ایل6 کی تیاریوں میں مصروف ٹیموں کے پریکٹس میچز کا آغاز ہوگیا، پہلے مقابلے میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7وکٹ سے شکست دیدی۔ نیشنل اسٹیڈیم کے حنیف محمد ریجنل کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ پر لاہور قلندرز …

Read More »

کراچی کنگز بہترین کھلاڑیوں پرمشتمل ہے جو اچھی کارکردگی دکھائیں گے، ہرشل گبز

کراچی:  دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ہرشل گبز نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور لیگ مقابلوں میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پر امید ہیں۔ورچوئل پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ہرشل گبز کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ …

Read More »

پی ایس ایل کو پرجوش بنانے کے لیے آگمینٹیڈ ریالیٹی فلٹر متعارف

کراچی کے باصلاحیت نوجوان نے پی ایس ایل کو پر جوش بنانے کے لیے  ”آگ مینٹیڈ ریالیٹی“فلٹر متعارف کرادیے ہیں۔ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے بنائے گئے فلٹرز پہلی مرتبہ کرکٹ مداحوں کو محظوظ کریں گے۔پاکستان سپر لیگ کے لیے پہلی مرتبہ آگمینٹڈ ریالیٹی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ …

Read More »