Home / 2021 / February / 18 (page 2)

Daily Archives: February 18, 2021

بھارت نے ویزے کے باوجود سیکڑوں سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

بھارت نے ویزہ ہونے کے باوجود 700 سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا۔ امیر سنگھ کہتے ہیں بھارت نے سکھوں کو ساکہ ننکانہ صاحب کی 100 سالہ تقریب میں شرکت سے روکا، عالمی سکھ برادری بھارت پر یاتریوں کی آمد کے لیے دباؤ ڈالے۔ خیال رہے کہ اس …

Read More »

ٹرمپ کی ملکیت رہنے والی کسینو کو زمیں بوس کر دیا گیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت رہنے والی کسینو کی عمارت کو زمیں بوس کر دیا گیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1984 میں ہوٹل خریدا تھا تاہم دیوالیہ ہونے کے سبب 2009 میں اس کی ملکیت سے محروم ہو گئے تھے۔ امریکی ریاست نیو جرسی میں واقع …

Read More »

بھارتی عدالتیں مسلمانوں کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام

 اسلام آباد:   بھارتی عدالتیں مسلمانوں کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو گئیں جس سے بھارتی بربریت اور سفاکی کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 14 سال گزرنے کے باوجود سمجھوتہ ایکسپریس کے متاثرین کو انصاف ملا نہ دہشت گردوں کو سزا ہوئی، 20 مارچ …

Read More »

کابل یونیورسٹی کے لیکچرار مبشر مسلم یار بم دھماکے میں جاں بحق

کابل یونیورسٹی کے لیکچرار مبشر مسلم یار بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ افغانستان پولیس کے مطابق ملک کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم افراد کی جانب سے یونیورسٹی کے لیکچرار مبشر مسلم یار کی گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق …

Read More »

بھارت میں نرس نے جعلی کورونا ویکسین لگا کر بزرگ جوڑے کو لوٹ لیا

حیدرآباد دکن:  بھارتی ریاست حیدرآباد میں ایک نرس نے کورونا ویکسین کی جگہ بے ہوشی کا انجکشن دے کر بزرگ جوڑے کو لوٹ لیا۔خبروں کے مطابق، ہفتہ 13 فروری کی شام للیتھا نگر کے 80 سالہ کے لکشمن اور ان کی 70 سالہ بیوی کستوری نے مقامی پولیس اسٹیشن میں رپورٹ …

Read More »

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں دھماکا، مسلم وزیر ذاکرحسین زخمی

مغربی بنگال: مغربی بنگال میں بم دھماکے کے نتیجے میں ریاستی وزیر برائے محنت ذاکر حسین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کے وزیر برائے محنت ذاکر حسین کولکتہ جانے کے لیے ریلوے اسٹیشن کی جانب گامزن تھے کہ اچانک نا معلوم افراد نے ان …

Read More »

ہنگری چینی ویکسین وصول کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا

ہنگری یورپ میں پہلا ملک بن گیا جہاں چین کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین لوگوں کو دی جائے گی۔ چائنا ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق بیجنگ نے سینوفارم کی تیارکردہ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہنگری کو فراہم کردی ہے۔ نیشنل پبلک ہیلتھ سینٹر کے ڈاکٹر ایگنیس گالوگوزی نے ایک پریس …

Read More »

ہزاروں امریکی فوجیوں کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار

 واشنگٹن ڈی سی:  امریکا کے ہزاروں فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کو دی گئی بریفنگ کے دوران آرمز فورسز کمانڈ کے سرجن بریگیڈیئر جنرل ایڈورڈ بیلی نے کہا کہ فوج کی بعض یونٹس میں صرف 30 فی صد اہلکاروں نے …

Read More »

فوجی حکمرانی کے خاتمے تک لڑتے رہیں گے، میانمار کے عوام کا احتجاج

میانمار میں فوج کی حکومت سنبھالنے کے بعد احتجاج کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر زور پکڑنے لگا اور پہلی مرتبہ عوام کی اتنی کثیر تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور فوجی حکومت کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے فوج مخالف نعرے لگائے۔ عوام نے فوج سے مطالبہ کیا کہ وہ …

Read More »

مائیکرو سافٹ کے ایج براؤزر میں کڈز موڈ کی آزمائش

مائیکرو سافٹ نے اپنے نئے ایج براؤزر میں کڈز موڈ کی آزمائش شروع کردی ہے جس کا مقصد بچوں کو ویب سرفنگ کے دوران تحفظ فرام کرنا ہے۔ یہ موڈ 5 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کے لیے تیار کیا جارہا ہے جو فی الحال ایج انسائیڈرز ٹیسٹر …

Read More »