Home / 2021 / February / 18 (page 4)

Daily Archives: February 18, 2021

لیوی کے نفاذ کے خلاف ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن کا ہڑتال کا اعلان

 اسلام آباد:  چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ اگر وفاقی کابینہ نے لیوی کی منظوری دی تو یکم مارچ سے ایل پی جی پلانٹس۔دکانیں اور ٹرانسپورٹ بند کر دیں گے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق ایل پی جی کی زمینی راستے سے درآمد پر لیوی کے …

Read More »

نوجیت سدھو جلد پاکستان کا دورہ کریں گے

 اسلام آباد:  بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر و ممتاز سیاسی رہنما نوجیت سنگھ سدھو نے مجوزہ انٹرنیشنل کبڈی مقابلوں کے موقع پر پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی۔اسلام آباد میں منعقدہ تقریب کے دوران میں پاکستان کبڈی فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری رانا سرور نے کہا کہ کبڈی کے ایونٹس قومی اور بین …

Read More »

محمد حفیظ میرے بڑے ہیں اور ان کی بہت عزت کرتا ہوں، سرفراز احمد

کراچی:  کوئٹہ گلیڈیٹر کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میں پی ایس ایل 6 میں اپنی ٹیم کی قیادت کرنے ساتھ وکٹ کیپنگ بھی خود کروں گا اور اعظم خان  متبادل وکٹ کیپر ہوں گے۔کراچی میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ …

Read More »

بہاولپور: ٹرین سے اسٹیٹ بینک کے 50 لاکھ روپے غائب، مقدمہ درج

بہاولپور: سمہ سٹہ ریلوے پولیس نے سازو سامان لے جانی والی ٹرین سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے 50 لاکھ روپے کے کرنسی نوٹ لاپتہ ہونے کے چند روز بعد نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ یہ مقدمہ پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ پریس (پی ایس پی پی)، …

Read More »

‘پی ایس ایل میچز کے دوران اسٹیڈیم کے قریب سڑکیں بلاک نہیں ہوں گی’

کراچی: پولیس حکام نے سندھ ہائی کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی (این ایس کے) کے قریب دو اہم راستے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچز کے دوران کھلے رہیں گے۔ تاہم سندھ کے محکمہ داخلہ کے ترجمان، ایس پی ٹریفک (ایسٹ) اور دیگر پولیس …

Read More »

ملالہ کو دھمکی آمیز ٹوئٹ، ٹی ٹی پی ترجمان کا مبینہ اکاؤنٹ معطل

کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے سابق ترجمان کے مبینہ اکاؤنٹ سے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو دوسری مرتبہ نشانہ بنانے کی دھمکی کے بعد ٹوئٹر نے اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل کردیا۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر نے ٹی ٹی پی کے سابق …

Read More »

کے-2 مہم جوئی کے دوران لاپتا کوہ پیما علی سدپارہ کی موت کی تصدیق

موسم سرما میں کے-2 کی چوٹی سرکرنے کی کوشش کے دوران لاپتا ہونے والے کوہ پیماؤں محمد علی سد پارہ، جان اسنوری اور جان پابلو مہر کی موت کی سرکاری طور پر تصدیق کردی گئی۔ لاپتا کوہ پیماؤں کی موت کی تصدیق گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت راجا ناصر علی …

Read More »

سینیٹ انتخابات ریفرنس: افسوس پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) اپنے ہی معاہدے سے پھر گئیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ افسوس ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور مسلم لیگ (ن) اپنے ہی معاہدے سے پھر گئیں، دونوں جماعتوں نے میثاقِ جمہوریت میں خفیہ …

Read More »

کٹھ پتلیوں کی اوقات یہی ہے کہ ان کو اگلے الیکشن میں تیسرا نمبر ملے، بلاول

awa چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کٹھ پتلیوں کی اوقات یہی ہے کہ اگلے الیکشن میں ان کو تیسرا نمبر ملے اور ان کی ضمانت ضبط ہو جائے گی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا کہ …

Read More »

رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ میں بیرونی قرضوں کی سروسنگ 7 ارب ڈالر رہی

کراچی: پاکستان نے مالی سال 21-2020 کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران غیر ملکی قرضوں کی مد میں 7 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی، یہ رقم اسٹیٹ بینک کے زرِ مبادلہ کے ذخائر کے مقابلے میں خاصی بڑی ہے۔ ملک نے رواں مالی کی دوسری سہ ماہی کے لیے 3 …

Read More »