Home / 2021 / February / 19 (page 3)

Daily Archives: February 19, 2021

ناسا کا خلائی جہاز کامیابی سے مریخی سطح پر اتر گیا

 ca پیساڈینا، کیلیفورنیا:  ناسا کی جانب سے مریخ کی جانب روانہ کیا گیا روور (مریخی گاڑی) کسی مشکل کے بغیر مریخی سطح پر اتر گیا ہے۔ پاکستان وقت کے مطابق ایک بج کر 55 منٹ پر اس نے مریخی سطح کو چھوا۔پاکستانی وقت کے مطابق ایک بج کر 45 منٹ پر خلائی …

Read More »

دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

سویڈن:  بین الاقوامی جینیات دانوں کی ٹیم نے کئی برس کی محنت سے دنیا کے قدیم ترین میمتھ کے ڈی این اے کو نکالا ہے اور ڈی این اے کے کئی ٹکڑوں کو جوڑ کر ایک مکمل جینیاتی سلسلہ (سیکوینس)مرتب کیا ہے۔سات سے بارہ لاکھ سال قبل سائبیریا کے علاقے میں …

Read More »

واٹس ایپ کا شدید تنقید کے باوجود متنازع پرائیویسی پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ

دنیا کی مقبول میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے جنوری کے مہینے میں صارفین کی شدید تنقید کے بعد نئی پرائیویسی پالیسی مؤخر کردی تھی لیکن اب واٹس ایپ نے کہا ہے کہ وہ اسی پالیسی کو جاری رکھے گا۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے …

Read More »

معمولی ورزش بھی کینسر سے محفوظ رکھنے میں مددگار

برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ عام افراد کی جانب سے معمولی ورزش اور ان کا جسمانی طور پر متحرک رہنا بھی انہیں کینسر کے مرض سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق برطانوی ماہرین کے مطابق گزشتہ سال کورونا کی وجہ سے نافذ ہونے والے لاک …

Read More »

ایسٹرازینیکا کی 28 لاکھ خوراکیں 2 مارچ سے دستیاب ہوں گی، ڈاکٹر فیصل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ویکسینیشن کے اگلے مرحلے میں 65 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو ویکسین لگائی جائے گی جس کے لیے ایسٹر زینیکا آکسفورڈ کی 28 لاکھ خوراکیں مارچ کے اوائل میں دستیاب ہوں گی۔ اسلام آباد میں …

Read More »

چھوٹے بچوں کو ورزش کرائیے، تعلیم میں بہتر بنائیے

الینوائے:  چار سے چھ سال کے بچوں کی قلبی اور پھیپھڑوں (کارڈیوو رسپائریٹری) صحت ان میں بہتر تعلیمی کارکردگی کی وجہ ہوسکتی ہے۔ یعنی اگر اس عمر کے بچے اپنی ہم عمروں کے مقابلے میں زیادہ دور تک چل پاتے ہیں تو وہ اکتساب اور تعلیمی صلاحیت میں ان سے بہتر کارکردگی …

Read More »

پاکستانی انجینئر کی پی ایس ایل میں اسٹیڈیم کو ڈرون کے ذریعے سینیٹائز کرنے کی پیشکش

 کراچی:  نیشنل انکوبیشن سینٹر کراچی سے وابستہ نوجوان انجینئر نے پی ایس ایل مقابلوں کے دوران اسٹیڈیم کو ڈرون کے ذریعے سینیٹائز کرنے کی پیش کش کردی ہے۔ پاکستان میں سول مقاصد کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کو عام کرنے والے باصلاحیت نوجوان سید عظمت نے پاکستان کرکٹ بورڈ، کراچی کی انتظامیہ اور …

Read More »

پونے میں کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

پونے:  بھارتی شہر پونے میں کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔رپورٹ کے مطابق جونار سٹی میں کھیلے جانے والے ایک مقامی ٹورنامنٹ کے دوران نان اسٹرائیک اینڈ پر موجود بیٹسمین نے ڈلیوری کے بعد امپائر سے پوچھا کہ کتنی بالز باقی ہیں، …

Read More »

راولپنڈی میں جال بچھاکر بکی کو دھرلیاگیا

راولپنڈی میں جال بچھاکر بکی کو دھرا گیا،پی سی بی کے ڈائریکٹر سیکیورٹی اینڈ اینٹی کرپشن لیفٹیننٹ کرنل (ر) آصف محمود کا کہنا ہے کہ ہم نے مشکوک شخص کا ایکریڈیشن کارڈ جان بوجھ کر بننے دیا تاکہ اس کیخلاف ثبوت حاصل کرسکیں اور نیٹ ورک کا پتا چلایا جا سکے۔ وہ …

Read More »

گیل نے پرستاروں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کی ٹھان لی

’’یونیورس باس‘‘ کرس گیل پی ایس ایل 6 میں کچھ خاص کردکھانے کیلیے بے تاب ہیں جارح مزاج بیٹسمین نے ایونٹ کے آغاز میں ہی چھکے چھڑانے کا عزم ظاہر کر دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی امیدوں کے محور گیل کا کہنا ہے کہ دھواں دھار اننگز سے پرستاروں کے چہروں پر …

Read More »