Home / 2021 / February / 19 (page 4)

Daily Archives: February 19, 2021

چوکوں ، چھکوں کی برسات کا وقت قریب، شائقین کرکٹ ایکشن کے منتظر

 کراچی:  چوکوں، چھکوں کی برسات کا وقت قریب، شائقین کرکٹ ایکشن کے منتظر ہیں،ہفتے کو شروع ہونے والی پی ایس ایل 6کیلیے ٹیمیں اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔شائقین کی آمد پر کورونا پروٹوکولز پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلیے متعلقہ ادارے سرگرم ہیں، جمعرات کو لاہور قلندرز، کوئٹہ …

Read More »

ویرات کوہلی کا ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا انکشاف

بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ میری زندگی میں ایسا وقت بھی آیا جب خود کو دنیا کا تنہا ترین انسان سمجھتا تھا۔ سابق انگلش کھلاڑی مارکس نکولس کے پوڈ کاسٹ ’ناٹ جسٹ کرکٹ‘‘ کے دوران جب بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے پوچھا گیا ’’کیا …

Read More »

پاکستان چین سے ڈالر اور چینی کرنسی میں قرض لینے پر آمادہ

 اسلام آباد:  پاکستان نے چین سے ایم ایل ون منصوبے کے لیے 6 ارب ڈالر کا قرضہ چینی اور امریکی کرنسیوں میں لینے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ پاکستان قرض پر شرح سود کے حوالے سے بھی اپنے ابتدائی موقف سے پیچھے ہٹنے پرتیار ہوگیا ہے۔ واضح رہے …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی 48 روپے اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 29 روپے فی لیٹر اضافہ

 اسلام آباد:  یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمت میں 48 روپے فی کلو اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 29 روپے فی لیٹر اضافہ ہوگیا. ایکسپریس نیوزکے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈ کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد گھی کی قیمت میں …

Read More »

کراچی: ٹِک ٹاکرز کے قتل کے الزام میں گرفتار خاتون کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی کی مقامی عدالت نے خاتون ٹِک ٹاکر اور دیگر 3 افراد کے مبینہ قتل کے مقدمے میں نامزد خاتون کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے 2 فروری کو گارڈن کے علاقے میں مسکان، عامر، ریحان اور سجاد کے قتل میں سویرا نامی ملزمہ کو حراست …

Read More »

ایک سال کے دوران ملکی قرضوں میں اضافے کی تفصیلات جاری

dol  اسلام آباد: گزشتہ ایک سال میں ملکی قرضوں میں اضافے سے متعلق اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کردیں۔  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران ملک کے بیرونی قرضوں میں  پانچ ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا ہے اوردسمبر 2020 تک غیرملکی قرضوں کا حجم بڑھ …

Read More »

بلوچستان: 2 مختلف واقعات میں فرنٹیئر کور کے 5 جوان شہید

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے 2 مختلف علاقوں میں ہونے والے 2 حملوں کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 5 اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ جمعرات کو ایک واقعہ صوبائی دارالحکومت کے مغربی بائی پاس کے علاقے میں پیش آیا جس میں ایک ایف سی اہلکار شہید جبکہ …

Read More »

پی آئی اے کا رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لینے والے ملازمین کو واجبات ادا کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم (وی ایس ایس) کے تحت قبل از وقت ریٹائر ہونے والے تقریباً 2 ہزار ملازمین کے واجبات کی ادائیگی آئندہ ہفتے سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کا بیان احتجاجی ملازمین کے ان الزامات کے ایک روز بعد …

Read More »

بھارت نے سکھ یاتریوں کو مذہبی تہوار میں شرکت کیلئے پاکستان آنے سے روک دیا

بھارت نے کووِڈ 19 اور ‘حفاظتی’ وجوہات کا بہانہ بنا کر 720 سکھ یاتریوں کو پاکستان میں 18 فروری سے 25 فروری تک جاری رہنے والے ساکا تہوار کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا۔ پاکستان نے بھارتی اقدام کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دے کر اس …

Read More »

کروڑوں روپے خرچ کر کے آنے والا سینیٹر عوام کا خون چوسے گا اور پیسہ بنائے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 30سال اس ملک پر حکومت کرنے والے ڈاکوؤں نے صرف کرپشن نہیں کی بلکہ اس ملک کی اخلاقیات بھی تباہ کردی ہے اور جو سینیٹر کروڑوں روپے خرچ کر کے آئے وہ عوام کا خون چوسے گا اور پیسہ بنائے گا۔ غازی …

Read More »