Home / 2021 / February / 26 (page 2)

Daily Archives: February 26, 2021

مودی حکومت کیخلاف کسانوں کے بعد تاجر بھی میدان میں، بڑا اعلان کردیا

نئی دہلی : مودی حکومت کی ناقص پالیسیوں کیخلاف صرف کسان برادری ہی نہیں بلکہ  ملک بھر کے تاجر اور ٹرانسپورٹرز بھی سراپا احتجاج ہیں جنہوں نے پورے ملک میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار میں جنرل سیلز …

Read More »

دو پالتو کتوں کی چوری، بہت بڑے انعام کی پیشکش

لاس اینجلس : امریکی گلوکارہ لیڈی گاکا کے دو پالتو کتے اغواء کرلیے گئے، مسلح افراد نے کتوں کو چہل قدمی کرانے والے شخص کو مبینہ طور پر گولی مار دی۔ گلوکارہ نے کتوں کی واپسی کے عوض پانچ لاکھ ڈالرانعام کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے …

Read More »

روس : بوئنگ 777 طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

ماسکو :  روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایئر پورٹ پر بوئنگ 777مسافر بردار طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو میں بوئنگ 777 طیارے نے انجن میں خرابی کے سبب ہنگامی لینڈنگ کی ہے، واقعے میں کسی …

Read More »

حوثی باغیوں کا یمن میں میزائل اور سعودی عرب میں ڈرون حملہ ناکام

ریاض:  حوثی باغیوں نے یمن کے شہر مارب میں بیلسٹک میزائل حملہ کیا جب کہ سعودی شہر خمیس مشیط کی جانب بارود سے بھرا ڈرون بھی بھیجا تاہم اتحادی افواج نے دونوں حملوں کو ناکام بنادیا۔  عرب میڈیا کے مطابق یمن میں برسرپیکار حوثی باغیوں نے مارب شہر پر بیلسٹک میزائل …

Read More »

جمہوریہ چیک کے چڑیا گھر میں 2 شیر اور گوریلا میں کورونا کی تصدیق

پراگ:  جمہوریہ چیک کے ’’چڑیا گھر پراگ‘‘ میں ایک گوریلا اور 2 شیروں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد شیروں کو کھانسی اور گوریلا کو کھانسی کا سامنا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جمہوریہ چیک کا معروف چڑیا گھر کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے شہریوں کے لیے …

Read More »

نائیجیریا میں اسکول پر مسلح افراد کا حملہ، سیکڑوں طالبات اغوا

ابوجہ: افریقی ملک نائیجیریا میں ایک بورڈنگ اسکول پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا اور سیکڑوں کو طالبات کو اغوا کرکے لے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک نائیجیریا کی ریاست زمفارا کے بورڈنگ اسکول سے نامعلوم مسلح افراد سیکڑوں طالبات کو اغوا کر کے …

Read More »

امریکا کا پاکستان، بھارت پر مسئلہ کشمیر کے سلسلے میں براہِ راست مذاکرات کرنے کیلئے زور

مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنے پہلے بیان میں امریکا کی جوبائیڈن انتظامیہ نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ اس معاملے پر براہِ راست بات کی جائے، ساتھ ہی دونوں پڑوسی ممالک کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کشیدگی کم کرنے کے فیصلے کا …

Read More »

اقوام متحدہ کا چارٹر، طاقت کے استعمال کی ممانعت کرتا ہے، پاکستانی مندوب

جہاں بھارت اور پاکستان کے سینئر فوجی عہدیدار کشیدگی کو کم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں وہیں پاکستان کے اقوام متحدہ میں مندوب نے سلامتی کونسل کو یاد دلایا کہ اقوام متحدہ کا چارٹر ’مستقبل کے‘ اور ’متوقع‘ حملوں کو روکنے کے لیے طاقت کے استعمال …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام نے میانمار کی فوج پر پابندی لگادی

فیس بک اور انسٹاگرام نے اپنے پلیٹ فارمز پر میانمار کی فوج پر غیر معینہ مدت تک پابندی عائد کردی ہے۔ اسی طرح فوج کے زیرتحت سرکاری اور میڈیا اداروں کو بھی فیس بک اور انسٹاگرام پر خوش آمدید نہیں کہا جائے گا۔ یہ اقدام میانمار میں فروری کے شروع …

Read More »

درجنوں ڈرون کو ایک ساتھ اڑانے اور چارج کرنے والی چادر

پیسا، اٹلی:  چھوٹے اور رنگ برنگی روشنیوں والے ڈرون کے کرتب تماشے اب عام ہوچکےہیں۔ ایسے ڈرون بار بار بجلی مانگتے ہیں اور اب اٹلی کے انجینیئروں نے ایک ساتھ بہت سارے کواڈکاپٹرز جارچ کرنے والی چادر تیار کی ہے۔اسے فلائنگ ڈرون بلینکٹ کا نام دیا گیا ہے جسے اطالوی کمپنی کارلو راٹی …

Read More »