Home / 2021 / February / 26 (page 3)

Daily Archives: February 26, 2021

گوگل نے انٹرنیٹ کیبل سے زلزلوں کی پیمائش شروع کردی

کیلیفورنیا: گوگل نے عالمی سمندروں کے فرش پر بچھی ہزاروں کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل کو کامیابی سے زلزلہ پیما کے طور پر استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح ہزاروں کلومیٹر طویل رقبے پر پھیلے ہوئے تارکو زلزلہ پیما بنایا جاسکتا ہے۔بحرالکاہل کے تہہ میں گوگل نے جدید ترین …

Read More »

پاکستان میں ’اسپاٹی فائے‘ کی اسٹریمنگ کا آغاز

دنیا کی سب سے بڑی آڈیو اسٹریمنگ میوزک ویب سائٹ ’اسپاٹی فائے‘ نے بلآخر پاکستان مین اسٹریمنگ کا آغاز کردیا۔ ’اسپاٹی فائے‘ کا شمار دنیا کی سب سے بڑی آڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ میں ہوتا ہے تاہم یہ ویب سائٹ ویڈیو اسٹریمنگ سروس بھی فراہم کرتی ہے۔ ساتھ ہی یہ کمپنی …

Read More »

ہم ناخن کیوں چباتے ہیں اور اس کا حل کیا ہے؟

 کراچی:  اکثر لوگ اپنے ناخنوں کو دانتوں سے کترتے ہیں اور لاکھ کوشش کے باوجود ان کی یہ عادت نہیں جاتی۔ لیکن بعض تدابیر اختیار کرکے اس کیفیت سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔ نفسیات دانوں کا خیال ہے کہ یہ عادت اکثر بچپن میں لاحق ہوتی ہے اور عمر بھر جاری …

Read More »

آنتوں میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد وائرس دریافت

لندن:  امریکی اور برطانوی سائنسدانوں نے ایک عالمی تحقیق کے بعد انسانی آنتوں میں 142,809 ’فیج وائرس‘ دریافت کیے ہیں جن میں سے کم از کم 50 فیصد اس سے پہلے ہمارے لیے بالکل نامعلوم تھے۔اس تحقیق کےلیے 6 براعظموں کے 28 ممالک سے انسانی آنتوں سے خردبینی اجسام کے 28,060 مجموعے …

Read More »

بالوں سے محرومی کووڈ 19 کی ایک طویل المعیاد علامت قرار

نئے کورونا وائرس کے باے میں اب تک ایک چیز کا علم ہوا ہے اور وہ یہ ہے کہ اس کے بارے میں نئے انکشافات مسلسل سامنے آرہے ہیں۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار رہنے والے افراد میں بالوں سے محرومی ایک عام طویل …

Read More »

مارٹن گپٹل نے روہت سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ چھین لیا

ڈونیڈن:  نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل نے روہت شرما سے ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ چھین لیا۔انھوں نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے میچ میں 8 چھکے جڑے، جس سے ان کے اس فارمیٹ کے انٹرنیشنل مقابلوں میں سکسرز کی مجموعی تعداد 132 ہوگئی ہے، روہت نے اب …

Read More »

ٹائیگر ووڈز کا خوفناک کار حادثے کے بعد گالف مستقبل خطرے میں پڑگیا

لاس انجلس:  امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز کا خوفناک کار حادثے کے بعد گالف مستقبل ہی خطرے میں پڑگیا۔وہ منگل کو پیش آنے والے اس حادثے میں زندہ تو بچ گئے مگر دونوں ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئی تھیں، جنھیں جوڑ دیا گیا اور وہ روبصحت ہیں، ٹائیگرووڈز اس سے قبل کمر اور …

Read More »

بولر کا ریویو ضائع ہونے پر علیم ڈار کا دلچسپ ردعمل

 کراچی:   اسلام آباد یونائیٹڈ سے پی ایس ایل میچ کے دوران کراچی کنگز کا ریویو ضائع ہونے پر امپائر علیم ڈار نے انتہائی دلچسپ انداز میں ردعمل دیا۔ تجربہ کار امپائر نے اسلام آباد کے آصف علی کیخلاف ایل بی ڈبلیو کی زوردار اپیل کو رد کردیا،کراچی نے فیصلے کے خلاف …

Read More »

معین خان نے محمد حفیظ کے حق میں آواز بلند کردی

کراچی:  سابق ٹیسٹ کپتان معین خان نے سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کے حق میں آواز بلند کردی۔سابق کپتان معین خان نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ پی سی بی کی جانب سے دوہرا معیار ہے کہ محمد حفیظ کو سی کٹیگری کی پیشکش کی گئی جب …

Read More »

عمر اکمل پر ایک سال کی پابندی اور 42 لاکھ 50 ہزار جرمانہ عائد

 لاہور:  عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر 12 ماہ کی پابندی اور 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا عالمی ثالثی عدالت نے انڈیپنڈنٹ ایڈجوڈیکٹر کے فیصلے کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈاور عمر اکمل کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سنادیا ہے۔ فیصلے کے مطابق پی سی بی …

Read More »