Home / 2021 / February / 20

Daily Archives: February 20, 2021

نیو یارک فیشن ویک میں امریکی نائب صدر کی بیٹی کی انٹری

نیو یارک فیشن ویک میں امریکی نائب صدر کمالہ ہیرس کی سوتیلی بیٹی ایلا ایم ہوف نے پہلی بار کیٹ واک کر کے سب کی توجہ سمیٹ لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو یارک فیشن ویک میں کمالہ ہیرس کی سوتیلی بیٹی ایلا ایم ہوف نے پروئنزا …

Read More »

ماورہ اور عروہ حسین کی نانی کا انتقال ہوگیا

کراچی:  اداکارہ ماورہ اور عروہ حسین کی نانی کا انتقال ہوگیا۔ماورہ حسین نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی نانی کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی اور ان کے انتقال کی افسوسناک خبر شیئر کی۔ ماورہ نے اپنی نانی کے ساتھ گزارے گئے خوشگوار لمحوں کو یاد کرتے ہوئے لکھا میری زندگی میں …

Read More »

ویلنٹائن ڈے پربغیر ماسک بائک چلانے پرویویک اوبروئے کے خلاف مقدمہ

ممبئی:  بالی ووڈ اداکار ویویک اوبروئے کے خلاف ویلنٹائن ڈے پر بغیر ماسک اور ہیلمٹ لگائے موٹرسائیکل چلانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔اداکار ویویک اوبروئے نے 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے یعنی محبت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں …

Read More »

کم کارڈیشین نے کانیے سے طلاق کیلئے درخواست دائر کردی

دنیا کی مقبول ترین ریئلٹی ٹی وی اسٹار 40 سالہ کم کارڈیشین نے اپنے تیسرے شوہر 43 سالہ کانیے ویسٹ سے بھی طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ کم کارڈیشین اور کانیے ویسٹ نے 24 مئی 2014 کو اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش کے بعد شادی کی تھی۔ …

Read More »

پشاور زلمی کے گانے میں حلیمہ سلطان، ماہرہ خان اور ہانیہ عامر جلوہ گر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل ہی اپنا آفیشل گانا ’کنگڈم‘ ریلیز کردیا۔ پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کا افتتاح آج 20 فروری کی شام سے ہوگا اور اسی مناسبت سے پشاور زلمی نے …

Read More »

’بارہواں کھلاڑی‘ کے ٹیزر نے کرکٹ شائقین کا جوش بڑھا دیا

اداکارہ ماہرہ خان اور نینا کاشف کی پروڈکشن میں بننے والی اسپورٹس ویب سیریز ’بارہواں کھلاڑی‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ ’بارہواں کھلاڑی‘ کو ماہرہ خان اور نینا کاشف نے ’ ٹیپ میڈ ڈاٹ ٹی وی‘ (tapmad.tv) کے لیے پروڈیوس کیا ہے۔ ’بارہواں کھلاڑی‘ میں گلوکار علی ظفر کے بھائی …

Read More »

فیشن ایبل حجاب کرنے پر نور بخاری کو تنقید کا سامنا

چوتھی شادی کے خاتمے کے بعد شوبز کو خیرباد کہہ کر اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے والی اداکارہ نور بخاری کو فیشن ایبل حجاب کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ نور بخاری نے 19 فروری کو انسٹاگرام پر اپنی ایک خاتون دوست کی شادی میں شرکت …

Read More »

نامناسب مواد کی تشہیر پر شرلن چوپڑا کو قانونی کارروائی کا سامنا

غیر ملکی بالغ افراد کے لیے بولڈ مواد تیار کرنے والی بھارت کی بولڈ اداکارہ 37 سالہ شرلن چوپڑا کو بھارت میں نامناسب مواد کی تشہیر پر قانونی کارروائی کا سامنا ہے۔ شرلن چوپڑا کے خلاف گزشتہ برس ایک شہری کی فریاد پر انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ 2000 کے سیکشن 67، …

Read More »

زویا ناصر نے مسلمان ہونے والے جرمن یوٹیوبر سے منگنی کرلی

رواں ماہ کے آغاز میں مذہب اسلام میں داخل ہونے والے جرمن نژاد یوٹیوبر کرسٹین بیٹزمین المعروف کرس بیٹزمین نے دیرینہ دوست اداکارہ زویا ناصر سے منگنی کرلی۔ کرسٹین بیٹزمین المعروف کرس بیٹزمین اور زویا ناصر کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے تعلقات تھے، تاہم انہیں گزشتہ ایک سال سے …

Read More »

بی جے پی خاتون رہنما کے پرس سے کیا نکلا؟ پولیس نے گرفتارکرلیا

کولکتہ : بھارتیہ جنتا پارٹی کی خاتون رہنما منشیات سمیت پکڑی گئی، پولیس نے دوران تلاشی خاتون کے پرس اور گاڑی میں چھپائی گئی کوکین برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی نوجوان خاتون  رہنما پامیلا گوسوامی کو منشیات لے جانے …

Read More »