Home / جاگو دنیا / الیکشن میں شکست پر کیا ٹرمپ امریکا چھوڑ جائیں گے؟

الیکشن میں شکست پر کیا ٹرمپ امریکا چھوڑ جائیں گے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران اپنے مخالف امیدوار کا مذاق اڑایا تھا۔

ٹرمپ نے ریلی سے خطاب میں جوبائیڈن کو بدترین امیدوار قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ وہ جو بائیڈن سے ہارنے پر اتنا بُرا محسوس کریں گے کہ شاید وہ ہارنے پر ملک ہی چھوڑ دیں ۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *