Home / جاگو بزنس / ڈالر کی قمیت میں اضافہ ریکارڈ

ڈالر کی قمیت میں اضافہ ریکارڈ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے  کا اضافہ ہواہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 160.10 سے بڑھ کر 160.22 روپے پر بند ہوا ہے۔

Check Also

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *