Home / جاگو بزنس / اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر  کی قیمت میں 122 روپے 45 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کے 11.8کلو گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1863روپے 14پیسے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ آج یکم فروی سے نافذالعمل ہے۔

Check Also

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *