Home / جاگو بزنس / پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروری کے آخری کاروباری روز مثبت رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروری کے آخری کاروباری روز مثبت رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروری کے آخری کاروباری روز  رجحان مثبت رہا۔ 

100 انڈیکس آج  875 پوائنٹس اضافے سے 64 ہزار 578 پر بند ہوا ہے۔

بازار  میں آج 42 کروڑ 40 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 17 ارب روپے سے زائد رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 83 ارب روپے بڑھی ہے۔

کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 9 ہزار 225 ارب روپے ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *